ایک اور زینب گینگ ریپ کے بعد قتل
خیبر پختونخوا کے مردان کے علاقے تحت بھائی ��ے فتو گاؤں کے رہائشی مفتی حبیب الرحمن کی پانچ سالہ بیٹی حسینہ کل سے لاپتہ تھی کہ اج صبح سے کھیتوں سے لاش ملی ہے
کب تک معصوم اس درندگی کا نشانہ بنیں گے
#StolenChildhoods
کچھ لوگ بتا رہے تھے کہ وزیر اعلی سہیل آفریدی نے تقریر میں عمران خان کا ذکر تک نہیں کیا
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحیی آفریدی کیا اپنے گھر میں ہونیوالی تقریب کے سینسر ہونے پر پی ٹی وی کیخلاف کارروائی کرینگے
یا پھر
آنکھیں بند کرلیں گے؟
🚨🚨🚨اہم ترین
وزیراعلی سہیل آفریدی نے آج چیف جسٹس کے سامنے بھرپور انداز میں عمران خان کا مقدمہ لڑا، انہوں نے کہا کہ جیل اصلاحات اچھی بات ہے مگر اسکا آغاز اڈیالہ جیل کے ہونا چاہیے جہاں عمران خان ک�� ناحق قید کیا ہوا ہے بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے!!!
تقریر کے اختتام پر اتنی تالیاں بجائی گئی کہ سہیل آفریدی سے اسٹیج سے اتر کر کرسی پر بیٹھ گئے پھر بھی تالیاں بجتی رہی!!!
مطیع اللہ جان اور ذوالقرنین نے اندرونی کہانی بتا دی!!!👏🔥
پنجاب میں ایشال فاطمہ کیس جیسا ایک اور واقعہ:
چونیاں میں 16 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزمان طبیعت خراب ہونے پر لڑکی کو ہسپتال چھوڑ کر فرار، خوش قسمتی سے لڑکی کی جان بچ گئی۔
An abduction. A rape allegation. A million dollat crypto trail. The Deputy Prime Minister's grandson's vehicle. SHO transferred after naming names in the FIR. Every answer seems to raise an even darker question. Coincidence or pieces of a story that has yet to be told?
فیصل آباد میں مدرسے میں قاری نے پندہ سالہ حافظ قرآن کو زیادتی کے بعد قتل کردیا
اور طلباء سے لاش کو نالے میں پھینکواء دیا متاثرہ بچے کے والد والدہ کی انصاف کی اپیل۔
زیر نظر تصویر میں ��یکھائ دینے والی خاتون جو دارالامان میں موجود تھی یہ خاتون چیخ چیخ کر بتا رہی تھی کہ میرے ساتھ دارالامان میں جنسی زیادتی کی گئ ہے جبکہ اس خاتون کو سیکیورٹی یہ بیان دینے سے روک رہی تھی اور اسے دھکیل کر گاڑی میں بیٹھا رہی تھی
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دنیا کے ستائے ہوئے لوگوں کو پناہ دینے والا دارالامان بھی معصوم اور بے سہارا لوگوں کے لیے محفوظ نہیں رہا پھر کہاں محفوظ رہیں گی ہماری معصوم بہنیں بیٹیاں؟
گورنمنٹ کو دارالامان کو محفوظ بنا کر معصوم عورتوں کو تحفظ دینا ہوگا اور دارالامان میں موجود درندے اور بدکردار لوگوں کو سخت سے سخت سزا دینی ہوگی
مومنہ عباسی پریذیڈنٹ معذور فاونڈیشن
عمران خان کی بہنیں جسم پگھلا دینے والی سخت ترین گرمی میں اڈیالہ کے باہر تپتی سڑک پر بیٹھ کر اڈیالہ کے گیٹ کی جانب دیکھ رہی ہیں
کہ کب یہ گیٹ کھلے اور وہ اپنے بھائی کا دیدار کرسکیں، لیکن افسوس ملک پر مسلط مافیا اور پی ٹی آئی کے اندر کا مافیا ان بہنوں پر ہی حملہ آور ہے
یہ بہنیں ہی تو ہیں جنہوں نے مزاحمت کا زندہ رکھا ہوا ہے
ملتان ، رشید آباد
25سالہ بیٹے دانش کی طبعی موت کے بعد باپ بغیر کفن ہی نعش دفنانے قبرستان پہنچ گیا،باپ کے مطابق اس کے پیسے کفن کے پیسے نہیں،اطلاع ملنے پر مقامی پولیس نے نوجوان کے کفن کا بندوبست کیا۔