طاقتیں تمہاری ہے اور خدا ہمارا ہے
عکس پر نہ اتراؤ آئینہ ہمارا ہے
آپکی غلامی کا بوجھ ہم نہ ڈھوئیں گے
آبرو سے مرنے کا فیصلہ ہمارا ہے
عمر بھر تو کوئی بھی جنگ لڑ نہیں سکتا
تم بھی ٹوٹ جاؤ گے فیصلہ ہمارا ہے
غیرت جہاد اپنی زخم کھا کے جاگے گی
پہلا وار تم کرلو دوسرا ہمارا ہے
*_پاکستان اور یو اے ای میچ کے ریفری اینڈی پائی کرافٹ ہی ہونگے_*
*_نیا ریفری نہ ہونے کی وجہ سے اج ٹاس وہی سرانجام دیں گے_*
*_تفصیلات محسن نقوی تھوڑی دیر میں پریس کانفرنس میں بتائیں گے_*🏏🇵🇰✊ #AsiaCup