@Naeemullahkhan_@MoeedNj لا الہ الااللہ محمد رسول
جہاں کہیں بھی پاکستان میں میاں بیوی کے درمیان طلاق ہو جاتی ہے
یا کوئی خودکشی کرتا ھے
اسکا ذمہ دار بھی میں اس ناپاک ادارے کو سمجھتا ھوں
کیونکہ انہیں کی وجہ پاکستان جہنم بنا ھوا ھے
لا الہ الااللہ محمد رسول
جہاں کہیں بھی پاکستان میں میاں بیوی کے درمیان طلاق ہو جاتی ھے
یا کوئی خودکشی کرتا ھے
اسکا ذمہ دار بھی میں اس ناپاک ادارے کو سمجھتا ھوں
کیونکہ انہیں کی وجہ سے ملک جہنم بنا ھوا ھے
ڈسپلن ادارہ! ارشد شریف کا قتل، عمران خان پہ قاتلانہ حملہ! کوئی شفاف عدالتی کاروائی نہ ہونا! نو مئی May 9th کا ناٹک اور CCTV فوٹیج کا گم ہو جانا! ۸ فروری کے الیکشن کے نتائج آدھی رات کو بندوق کے زور سے تبدیل ہو جانا، نہتے غریب خیبر سے آے ہوے سولیین مظاہرین پہ آدھی رات کو پاگل پن کی طرح فائرنگ ہونا، بہت سی لاشوں کا گم ہو جانا، مریدکے میں ۲۰۲۵ میں ایک اور خون کی ہولی کا کھیل، اور پھر آزادکشمیر میں ۹۰ سے زیادہ معصوم شہریوں کا قتل ہو جانا، بہت سی لاشوں کا پھر گم ہو جانا، بلوچستان میں علحیدگی پسند قوم پرستوں کی لاشوں کو شاہراہوں پہ پھینک دینا، ہزاروں بلوچوں کا مسنگ پرسن بن جانا، خیبر اور بلوچستان میں باغیوں کے خلاف ائیر فورس کا استعمال کرنا، اپنے ملک کے صحافیوں کو ننگا کر کے مارنا، جعلی مقدمے بنانا، سیاستدانوں اور ججوں کو بلیک میل کرنے کے لئے لڑکیوں کو استعمال کرنا، دھشت گردی کے سینکڑوں جعلی مقدمے بنانا - اور ابھی ہم مشرقی پاکستان کی بات نہیں کر رہے! یقینا یہ سب کچھ کرنے کے لئے مردہ ضمیر کے ساتھ ساتھ بہت ڈسپلن بھی چائیے!
@MaryamNSharif کسی کو کرپشن نہیں کرنے دینگے ۔۔۔مریم منیر
کیونکہ اب ہمارا کرپٹ نااہل خاندان کو ملک پر مسلط کیا گیا ھے
اور کرپشن کرنے کے لیے چوکیدار (فوج) بھی موجود ھے
اور مریم کا عاشق عاصم منیر یزید کی سپورٹ بھی میسر ھے
"پنجاب میں کرپشن کے لیے اب کوئی گنجائش، کوئی پناہ اور کوئی رعایت باقی نہیں۔ عوام کا پیسہ صرف عوام پر خرچ ہو گا، کسی کو کھانے نہیں دوں گی"۔مریم نواز
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں اس جیسے ہزاروں واقعات جس کے سپاہی چشم دید گواہ ہیں
روانہ جو سپاہی مرتے ہیں یہ خود مرواتے ہیں
یا عوام مر رہی ہیں یہ بھی دہشت گردوں ہاتھوں نہیں بلکہ آرمی کے ہاتھوں کررہی ہیں
عوام کرتی ہیں یا سپاہی دونوں صورتوں میں انکو ڈالر ملتے ہیں
اب جاوید میانداد، معین خان اور رمیز راجہ نے عمران خان کی حمایت میں بات کر لی ہے، تو اب اچانک ان کے گھروں میں سے کوئی ناجائز چیز، کوئی غیر قانونی معاملہ یا ٹیکس کا کوئی معاملہ سامنے آ سکتا ہےـ
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
توبہ توبہ۔ یہ تو ہمیں پتا ہی نہیں تھا کہ کرنل صاحب کی بیوی کس بےدردی سے اپنی سٹوڈنٹس کو مارنے پیٹنےکی کوشش کرتی رہیں۔
اور پھر کرنل صاحب نے لاٹھی اور گولی چلا کر کسر پوری کر دی
ان درندوں کا دفاع کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے جو فرضی کہانی بنا رہےتھے کہ مسز کرنل ڈری سہمی ہوئی تھیں
@mazhar_barlas ایک ناکام ریاست میں ایسا واقعات پیش آنا کوئی بڑی بات نہیں
مہذب ملک ھوتا تو اب پوری سسٹم کو لپیٹ کیا جاتا
یہ نا ریاست نا ملک نا نظام کہلانے والا ملک ھے
یہ غریب کے لیے جہنم جبکہ جنرلوں وردی والوں کے لیے جنت ھے
کرپٹ مافیاز کی جنت ھے
سرحد یونیورسٹی کے کرنل اور اسکی معشوقہ کے قصے کو دبانے کے لیے پمز کا واقعی کروایا گیا
جس طرح 1971 ء بنگال واقعے کو ختم کروانے کے لیے آرمی پبلک اسکول پشاور میں بے گناہ معصوم بچوں کو قتل کیا
پمز ہسپتال کے بارے میں سامنے آنے والی اطلاعات محض غفلت نہیں بلکہ سنگین مجرمانہ لاپروائی ہے۔
ایمرجنسی کے دروازے مبینہ طور پر بند رکھے جاتے ہیں۔ تزئین و آرائش کے دوران آگ بجھانے والے آلات اتارے گئے جو ایک سال گزرنے کے باوجود دوبارہ نصب نہ ہو سکے۔
نتیجتاً جب زندگی بچانے کا وقت آیا تو ریسکیو کارروائی دروازوں کے بجائے کھڑکیوں سے کرنا پڑی۔
یہ سوال پورے نظام کے منہ پر طمانچہ ہے:
ایک بڑے سرکاری ہسپتال میں انسانی جانوں کے تحفظ کے بنیادی انتظامات آخر کس کے رحم و کرم پر چھوڑ دیے گئے؟
#PIMS
#مینڈیٹ_چور_بےشرم_حکمران
#TorturingImranKhanIsACrime