YouTuber 🥰
Blogger🤩
WordPress Developer 🏆
My First Channel Name (Knowledge Kings) 40,000 Subscribers
And 2nd Channel is (Top Knowledge TV) 7000 Subscribers💖
Dosto Agar Aap K zehan main koi sawal hai or Aap Mairay Sath Direct Baat Karna Chahtay Hain to Aap mujey Instagram par msg kr sakte hain
👇👇👇👇👇
https://t.co/kzLVoiJUwT
#MuhammadTheProphetOfPeace#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ایک اُنگلی اور چاند کے ٹُکڑے!
پورے مُحَمَّدْﷺ کیسے ہوں گے۔ ۔ ۔؟؟
❤️قربان یا سیدی یا رسول اللہﷺ ❤
❤️ اللھم صل علی سیدنا مُحمَّــــــــدٍ وعلی آل سیدنا محمد وبارک وسلم ❤
مٹی کا برتن اور رشتے کی قیمت صرف بنانے والے کو ہی پتہ ہوتی ہے توڑنے والے کو نہیں غلط ہوکر خود کو صحیح ثابت کرنا اُتنا مشکل نہیں جتنا صحیح ہوکر خود کو صحیح ثابت کرنامشکل ہے
میرا خدا سب کچھ دیکھ رہا ہے۔
زندگی کی تاریکیاں وھی پروردگار دور کرسکتا ھے جو ھر رات کی تاریکی کے بعد صبح کا نور لیکرآتا ھے.وہی الله پاک ھم سب کو ہمیشہ غموں، پریشانیوں اور انسان کی محتاجی ،ظلم ، جبر سے بچائے۔ اور مقابلہ کرنے کی ہمت، عقل اور طاقت عطا کرین۔ آمین
پاکستان کے بارے میں معلومات
قومی رہنما قائد اعظم
قومی شاعر علامہ اقبال
قومی شہید لیاقت علی خان
مادرملت فاطمہ جناح
قومی لائبریری نیشنل لائبریری اسلام آباد
#Pakistan#TopKnowledgeTV