*Currency
*Gold
*Jobs
*Crime
*Sports
*Education
*Health
*Weather
Accros The Country
Arround The World
Follow Top_NewsBkr Send to 40404,
Help:
03016005572
دریاخان چنگ چی رکشوں والے چند روپیوں کی خاطر سکول کے معصوم بچوں کی جانوں سے کھیلنے لگے
دریاخان۔ 6 سواریوں کی بجاۓ 10سے 12 بچے بٹھانے لگے
دریاخان۔اوور لوڈنگ کی وجہ سے کوٸ المناک واقعہ ہو سکتا ھے
ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر نور محمد اعوان کی زیر صدارت معزور افراد کی فلاح و بہبود اور انکی بہتری کے حوالہ سے ایک خصوصی اجلاس
جس میں معذور افراد کے لیے حکومت پنجاب کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر
جب انسان کا توکل
صرف اللہ تعالی پر ہوتا ہےتو
مشکل وقت میں اللہ تعالی
ایسے ایسے اسباب پیدا کردیتا ہےکہ
انسانی عقل دنگ رہ جاتی ہے
اور ایمان پہلےسے ذیادہ مضبوط ہوجاتا ہے
حَسۡبُنَا اللّٰہُ وَ نِعۡمَ الۡوَکِیۡلُ
ہمیں اللہ تعالیٰ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے
سورة آل عمران:173
حکومت پنجاب کا پنجاب بھر میں نئے کالج، یونیورسٹیاں اور ہسپتال سولر توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ/ کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائےفنانس اینڈ ڈویلپمنٹ کے اجلاس میں اصولی منظوری: اس اقدام سے سولر انرجی پر منتقل کرنے سے 45 فیصد تک بچت ممکن ہوگی
#ReformingPunjab
جاب الرٹ
EXP
محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب
(پنجاب پولیس) میں
3 سالہ کنٹریکٹ کی بنیاد پر
صوبہ پنجاب کےرہائشی
امیدواروں سے
درخواستیں مطلوب
سویپر،13
لانگری،20
فالور،2
ٹوٹل تعداد،35
آخری تاریخ
10 مئی 21
#السلام_علیکم______£
اگرکسی کی شخصیت کو پہچانناچاہتےہیں تو یہ نہ دیکھیں کہ لوگ اس کےبارےمیں کیاکہتےہیں بلکہ یہ دیکھیں کہ وہ لوگوں کےبارے میں کیسےگفتگو کرتاہے
🌠صبح بخیر🌠
#مفہوم_حدیثﷺ
ایک مقام پر آپ ﷺ نے دو آدمیوں کی آواز سنی جن کو قبر میں عذاب ہو رہا تھااور فرمایا ان کو عذاب کوئی بڑے گناہ کی وجہ سے نہیں ہو رہا بلکہ ایک شخص پیشاب کرتے وقت احتیاط نہیں کرتا تھا اوردوسرا چغلی خوری کرتا پھرتا تھا۔
#صحیح_بُخاری_شریف#حدیث_نمبر214#جِلداول
محکمہ داخلہ وقبائلی امور/اعلامیہ
کویٹہ: کرونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ۔ اعلامیہ محکمہ داخلہ بلوچستان
کویٹہ: دفعہ 144 کے تحت 10سے زائد افراد کے اجتماع، دھرنا اور جلسوں پر پابندی عائد۔ اعلامیہ
#الحدیث_______£
رســول اللہﷺ نے ارشـــــــاد فـرمـایـا:
جو قوم زکوٰۃ سے انکار کرتی ہے اللہ تعالیٰ اسے بھوک اور قحط سالی میں مبتلا کر دیتا ہے
🌼 صحیح الترغیب لاالبانی :١ - ٤٦٧ 🌼