we will share with you news,news developments. We will talk about national and international affairs,politics,economy and international affairs,Entertainment.
فسطائیت کے ماحول میں جب پاکستان میں آپ کی کوئی شنوائی نہ ہو ، پاکستانی میڈیا پہ عمران خان کا نام بین ہو، عمران خان سے تعلق جرم ہو ، تو پھر بین الاقوامی میڈیا ، خصوصی طور پر انڈیا کے میڈیا کو انٹرویو دینا کونسا جرم ہے،مفلوج پاکستان میں ۔
ایکشن کا فیصلہ: تحریک لبیک سے پنجاب حکومت کے مذاکرات کامیاب نہ ہونے پر مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آپریشن کا امکان وفاق سے بھی 5 سو پولیس اہلکار و افسران 8بکتر بند گاڑیاں نفری اینٹی رائٹ کٹس سمیت پولیس ہیڈ کوارٹر میں لاہور بھیجنے کیلئے الرٹ کر دی گئی ہے۔