اس بہادر شخص ن�� ہمیشہ یہ نعرہ لگایا “ ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے” پاکستان سے بے لوث محبت کرنے والے اس عظیم انسان کو پاکستان کے ایک سابقہ حکمران نے “پاگل بڈھا” قرار دیابعد کے حکمران بھی گیلانی صاحب سے اکثر ناراض رہتے تھے لیکن پاکستان کے عوام کے دلوں میں وہ ہمیشہ زندہ رہیں گے