🔴 دروز باغیوں کے مظالم سے بچ کر نکلنے والی سوییدہ کی مسلم خواتین:
انہوں نے ہمارے مردوں کے سر کاٹ دیے، ہماری عورتوں کی عصمت دری کی، ہمارے بچوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔
اسرائیل ان خنزیروں کے ساتھ کھڑا ہے… لیکن امتِ محمدؐ کہاں ہے؟
آپ سب کہاں ہیں؟
@MaryamIkram93 کتنا رویا ھو گا باپ جب بل کی ادائیگی کیلیے کسی نے بیٹی کی بالیاں اور کسی نے بیوی کی گلے کی چین بیچی ھوگی
بجلی کے بل مڈل کلاس کے لیے قیامت بن گئے
سفید پوش گھرانے غم سے نڈھال 😥
@MaryamNSharif کتنا رویا ھو گا باپ جب بل کی ادائیگی کیلیے کسی نے بیٹی کی بالیاں اور کسی نے بیوی کی گلے کی چین بیچی ھوگی
بجلی کے بل مڈل کلاس کے لیے قیامت بن گئے
سفید پوش گھرانے غم سے نڈھال 😥
یہ خاتون اپنا بجلی کا بل ٹھیک کروانے آئی تھیں اور انکے ساتھ الیکٹرسٹی ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار نے ایسا سلوک کیا. اس بے شرم، بے غیرت اہلکار کو نہ صرف گرفتار کیا جائےبلکہ گرفتار کرتے ہویےسوجوتے بھی مارے جائیں.
مریم صاحبہ، یہ بلکل قابل برداشت نہیں.
@MaryamNSharif
شیخوپورہ افسوس ناک واقعہ
شیخوپورہ ریگل چوک واپڈا آفیس میں بزرگ خاتون کے ساتھ واپڈا ملزمین کا تشدد ہے گھسیٹ کے دفتر کے باہر نکل دیا۔ کیا کوئی اس واقع کا نوٹس لے گا؟
تاریخ کا ورق الٹ رہا ہے
نئی تاریخ رقم ہورہی ہے
#glastonbury#GlastonburyFestival#uk#Israel
Glastonbury Festival
اسرائیل کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہورہا ہے
دن کے وقت سنگر بوب ویلن کے اسرائیل کے خلاف نعرے لگوانے کو برطانیہ میں موجود اسرائیلی سفارت خانے نے نا قابل قبول اور Antisemitism سے جوڑ دیا
جس کے بعد برطانوی پولیس نے دہشت گردی کے دفعات پر سنگر کو شامل تفتیش کیا ہے۔
لیکن رات میں دوبارہ فیسٹول کے ایک اسٹیج سے منتظمین کی جانب سے کی گئی گفتگو کا ایک ایک لفظ سننے کے قابل ہے
اور برطانوی عوام کے غزہ میں جاری نسل کشی پر جذبات کا عکاس ہے۔
اب بات یہاں تک آگئی ہے کہ لوگ بے خوف، نتائج سے بے پروا ہوکر اس بدترین نسل کشی کی مذمت کررہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ نے قرآن میں کہا ہے کہ اس کو تمھاری ضرورت نہیں وہ ایسے لوگوں کو تیار کردے گا کہ وہ تمھیں تبدیل کرکے اس کی جگہ لے لیں گے
یہی بات اقبال نے کہی
ہے عیاں یورشِ تات��ر کے افسانے سے
پاسباں مِل گئے کعبے کو صنَم خانے سے
تاریخ کا ورق الٹ رہا ہے نئی تاریخ رقم ہورہی ہے۔
ڈاکٹر اسامہ شفیق
میڈیا کے نمائندے نے وفاقی وزیر سے خونی سلیب سسٹم پر سوال کیا تو جناب غصے میں آ گئے
سوچیں جو وزیر ایک سوال کا جواب دینے کی بجائے غصہ کرے اس سے عوام ریلیف کی توقع کیسے کر سکتی ہے
#NoMoreSlabLooting
ایف آئی اے سائبر کرائم وِنگ نے کراچی کے نیو ایم اے جناح روڈ پر داؤد یونیورسٹی کے سامنے واقع ایک فلیٹ پر چھاپہ مارا۔ اسی فلیٹ میں پورا ہیکنگ سیٹ اپ موجود تھا جو دو درجن لپ ٹاپ اور تین درجن راسپبیری پائی نوڈز پر مشتمل تھا۔ ابتدائی سرویلنس لاگز نے اسی عمارت سے جاری ڈیٹا اسپائک کو پکڑا تھا جو سرکاری نیٹ ورک میں غیر معمولی پیکٹ فلکس کی صورت نظر آیا۔
فرنزک امیجنگ کے بعد سامنے آیا کہ ہر ڈیوائس پر رودرا ٹی ای ایننامی ریموٹ ایکسس ٹروجن کی کسٹم بلڈ انسٹال تھی۔ بائنری فنگر پرنٹ بھارتی سافٹ ویئر کمپنی کی کلاس فائل سے میچ کر گیا۔ مال ویئر کا ہیڈر آئی ڈی ایس آئی ہندوستا ن سائبر وار لیب کا ریفرنس دکھاتا ہے۔ اس ریفرنس کے ساتھ ساتھ کوڈ میں ہندی رومن کمنٹس بھی پائے گئے جو کمپائل ٹائم پر داخل کیے گئے تھے👇