@ImranKhanPTI کوئٹہ بائ پاس روڈ دھرنے میں بہنوں نے عمران خان کی شک و شباہت کو دور کرنے کیلئے اپنی آنکھوں پہ پٹی باندھے ہاتھوں کو باندھے ہوئے مچھ واقعہ کی منظر کشی کی تاکہ عمران خان کو میسج جائے کہ ہم نہتے لوگ ھیں ہم عمران خان کو بلیک میل نہیں کررھے‼
کوئٹہ بائ پاس روڈ دھرنے میں بہنوں نے عمران خان کی شک و شباہت کو دور کرنے کیلئے اپنی آنکھوں پہ پٹی باندھے ہاتھوں کو باندھے ہوئے مچھ واقعہ کی منظر کشی کی تاکہ عمران خان کو میسج جائے کہ ہم نہتے لوگ ھیں ہم عمران خان کو بلیک میل نہیں کررھے‼
#imrankhanPTI#HazaraKoJeenayDo
ترسیلاتِ زر کےحوالے سےایک اور ریکارڈ شکن مہینے (دسمبر: 2.4 ارب $) پرمیں اپنےسمندر پار پاکستانیوں کامشکور ہوں۔ ماشاءاللہ پہلی مرتبہ پاکستان کی ترسیلات مسلسل 6 ماہ تک 2 ارب $ سےزیادہ رہیں۔ رواں مالی سال کےان 6 ماہ کی ترسیلات کامجموعی حجم 14.2 ارب $ رہاجوگزشتہ برس سے24.9% زیادہ ہے۔
پرچی کی پیداوار سیاسی پیمپر مین (pamper man) جناب بلاول زرداری کل پی پی پی کی چئیرمین شپ کے الیکشن میں پہلے نمبر پر آئے۔کیونکہ پرچی چئیرمین اکیلے ہی بھاگے تھے-
سیاسی پیمپرمین دوسروں کو سلیکٹڈ کہتا ہے اور خود بیچارے کی اوقات شو بوائے سے زیادہ نہیں جسکا کام صرف ابھی اردو سیکھنا ہے
I want to thank our overseas Pakistanis for yet another record-breaking month of remittances in Dec: $2.4 bn. MashaAllah, 1st time in Pakistan remittances have been above $2 bn for 6 consecutive months. Total for 6 months of this fiscal year $14.2 bn - a 24.9% growth over last yr