@iqrarulhassan تم سب ذہنی مریضوں کو ایک بات سمجھ کیوں نہیں اتی تم سے بڑے بڑے نام عمران خان کے خلاف بیانیاں بنانے میں ناکام ہو گئے اپ جیسے صحافی یہ سمجھتے ہیں کہ ایک بیانیہ بناؤ گے اور عمران خان پر بکواس کرو گے اور اس کو اب ہم نے ڈی فیم کر دو گے تو یہ تم لوگوں کی خام خیالی ہے
@iqrarulhassan جی ہاں بے قرار صاف اپ کا کام تو صرف عمران خان کے اوپر ٹر ٹر کرنا ہے اور عمران خان کے ووٹ بینک کو توڑنا ہے جو کہ اپ کے بس کی بات نہیں ٹائم قیامت تک ہے😀😀
@iqrarulhassan@iemziishan میرا بچہ غصہ کرنا بند کرو اگر سیاستدان بننے کا اتنا ہی شوق ہے تو سرعام پروگرام سے اب باہر نکل اؤ ۔۔
کیا ہی جملہ ہے کہ "اس کا حال بھی جواد احمد جیسا ہوگا " واہ واہ واہ
پہلے ایک بد دماغ تھا اب دو دو مل کر بیٹھیں گے😀😀
@iqrarulhassan اپ کی ذہنی دماغی حالت دیکھتے ہوئے شعر یاد اگیا ہے
میں نے یوں ہی کہہ دیا وہ چول ہے
پھر اس نے ثابت کیا کہ وہ چول ہے
😀😀
کسی نے سچ ہی کہا تھا کہ چول کو سمجھایا نہیں جا سکتا بلکہ دکھایا جا سکتا ہے اور اس کا نمونہ اپ کی چلتی پھرتی ذات ہے
@iqrarulhassan اپنا گلا مت پھاڑا کرو اس نے بالکل ٹھیک کہا ہے تم جواد احمد کی طرح ذلیل ہوتے رہو گے اس بیچارے نے ایک سچ بولا ہے اور تم یہ سمجھے کہ تمہاری دم پر پاؤں اگیا
😀😀
@jawadahmadone اوریا صاحب کہاں اور تیرے جیسا گھٹیا منافق حرام خور ادمی کہاں
تو ایسا کر تو چوہے مار گولی کھا کر تڑپ گئی مر جا تاکہ تیرے گھر والوں کو بھی سکون ملے
😀
@nasirch_@iqrarulhassan اس کا جواب دینے کی اس کی اوقات نہیں ہے اس کو پتہ ہے اس کے ساتھ کیا ہوگا یہ سب خبیث صحافی زمین اور اسمان کے قلابے ملاتے ہیں ان کی ڈوریں کہیں اور ہلائ جاتی ہیں تب یہ گھنگرو پہن کر ناچتے ہیں۔
ذرا سا سچ بولنے والوں کو تو چینل سے نکال دیا جاتا ہے ایسوں کو مارکیٹ میں لانچ کیا جاتا ہے
@iqrarulhassan عمران خان گلی محلوں میں پہلے ہی پہنچ چکا ہوا ہے جس نہیں اتنی تکلیف اور پابندیوں کے باوجود الیکشن لڑا اور پھر 70 پرسنٹ سیٹس لے کر کامیاب ہوا تم سے بڑے خبیث اس کے مقابلے میں ائے اور ڈوب گئے تو بھی کوشش کر کے دیکھ لو۔