مکہ و مدینہ کا دفاع حجاج بن یوسف اور اس کی نسل نے نہیں کرنا ؛ جو آج مکہ کے دفاع کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، مکہ و مدینہ کا دفاع حسین بن علی کے پیروکاروں نے کرنا ہے
#مدافع_امت_سید_جواد
افسوس کے آج بھی تکفیر ایک مہلک ہتھیار ہے جو خوارج کے ہاتھوں میں ہے۔
سید جواد نقوی اسلام و تشیع کی ایک خوبصورت تصویر ہیں۔ انشاء اللہ خوارج ہمیشہ کی طرح ناکام و نامراد ہونگے۔
#PakistanStandWithIran
میناب کے سکول کے بچوں کے قاتل ، ہم سب کے دشمن ہے۔
ہم سب کا دشمن امریکہ
شیعہ کا دشمن امریکہ
سنی کا دشمن امریکہ
ایران کا دشمن امریکہ
غزہ کا دشمن امریکہ
#PakistanStandWithIranپاکستان کا اسلامی دنیا میں ایک خاص مقام ہے۔ مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف قابلِ تعریف ہے۔ ایران اور پاکستان کو غزہ میں صہیونی جرائم روکنے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔ امت مسلمہ کی سلامتی کا واحد راستہ مسلم اقوام کا اتحاد ہے. حضرت امام خامنہ ای قدس سرہ
In times when truth is tested…
and silence becomes the norm…
There are those who refuse to bow.
They stand.
They resist.
They endure.
And today… we stand with them.
Because this is not just about a nation…
It is about dignity.
It is about justice.
#PakistanStandWithIran