@KhSaad_Rafique گستاخی معاف خواجہ صاحب لیکن آپ لوگوں نے غریب عوام کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے اتنا زیادہ بجلی کے بل گیس کے بل انڈسٹریز پر ٹیکس بے روزگاری اور بھوک کا طوفان آگیا ہے ان سب کے باوجود آپ توقع کرتے ہیں کہ عوام اس ظلم پر آواز نہ اٹھائے ؟ آفریں
آئی پی پیز معاہدوں کی تفصیلات قوم کے سامنے لائی جائیں، اندھے معاہدوں کے قیمت قوم چکا رہی ہے، ہر یونٹ پر 18روپے Capacity Charges کا خرچ ہے۔کیسا ظلم ہے کہ جو بجلی استعمال ہی نہیں ہوگی اس کی مد میں 2800 ارب روپے ہم اپنے بجلی کے بلوں میں ادا کریں گے۔ اس کھلی کرپشن اور قومی جرم کے خلاف 26 جولائی کو اسلام آباد میں دھرنا ہوگا۔ قوم اپنے حق کے لیے باہر نکلے۔
سبحان اللہ 1500 سال گزرنے کے باوجود آج بھی خوشبو آتی ہے یہ قبر مبارک آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی والدہ بی بی آمنہ رضی اللّٰہ عنہا کی ہے مدینہ منورہ شریف
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
First time in history of Pakistan, a political party is aiming to ban a political party. Earlier such attempts have only been taken by dictators.
This reflects the mind set of this puppet government. Sheer disgrace
Sanam Javed endured 14 torturous months in jail. Remarkable that she remained steadfast and never showed any weakness. A brave woman who has set standards unmatched.
I support the decision to ban PTI and Article 6 proceedings against @ImranKhanPTI. He will go to courts as he has been going for the past 2 years but with these proceedings, the PDM government of PPP and PMLN agree to face the same music when the roles are reversed.
عطا تارڑ تمہارے باپ کا باپ بھی PTI پر پابندی نئی لگا سکتا اور نہ یہ ملک آپ کی اماں حضور کے جہیز میں آیا ہے کے جو جی میں آیا وہ کریں۔ آپ جو مرضی کوشش کریں آپ کا وقت ختم ہو چکا ہے۔ نا صرف آپ کا بلکہ آپ کے ساتھ کے سب غلیظ کرداروں کا وقت ختم ہوا ہے جنھوں نے اس ملک کے آئین اور قانون کے خلاف کام کیا۔
آپ سے حساب کتاب پورا کیا جائے گا انشااللہ
فارم 47 پر بننے والی حکومت کا تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ فاشزم/فسطائیت کی مثال ہے۔ جمہوری معاشروں میں ان فیصلوں کی کوئی گنجائش نہیں۔ اس ملک میں آئین بھی ہے اورعدالتیں بھی۔ صرف آمرانہ سوچ پر یقین رکھنے والی جماعتیں ہی ایسے غاصبانہ فیصلے کرسکتی ہیں۔
300یونٹ مفت بجلی کا اعلان کرنے والوں نے فی یونٹ 7 روپے 12 پیسے کا مزیداضافہ کردیا، بلوم برگ ساری دنیا کو بتارہا ہے کہ پاکستان میں ڈبے کا دودھ MILK TAX لگنے کے بعد بعد پیرس اورمیلبورن سے بھی مہنگا ہوگیاہے ل۔ بچوں کی پینسلوں اوراسٹیشنری پربھی ٹیکس! فارم 47 کی پیداوار پی ڈی ایم سرکار کی شرمناک نااہلی کی ایسی مثال تو انارکی کا شکارمعاشروں میں بھی نہیں ملتی۔
بجٹ میں ایک بار پھر بوجھ تنخواہ دار طبقے پر ڈال دیا گیا ، پرائیوٹ کمپنیاں تنخواہیں بڑھائیں یا نہ بڑھائیں مگر انکم ٹیکس میں اضافہ ہوگا ۔ آخر بڑے جاگیرداروں کو ٹیکس نیٹ میں کیوں نہیں لایا جاتا ؟ مڈل کلاس کی کمر توڑو اور اشرافیہ کو بچاؤ ! بدقسمتی سے ہر حکمران جماعت کی یہی پالیسی رہی ہے