This platform is the one-stop solution that gives you the best insight on World Affairs & local news.
Join for insightful discussions & meaningful interactions.
چوہدری احسن سلطان صاحب , جناب فرخ سلطان صاحب
(امیدوار برائے ممبر قانون ساز اسمبلی، حلقہ LA-37 جموں 4 نارووال)
کی جناب حافظ عطیب صاحب
(صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل ظفروال)
اور چوہدری توقیر اختر کے ساتھ ایک اہم اور باوقار ملاقات منعقد ہوئی.
@elonmusk@The_Kyle_Mann@elonmusk Congratulations on President Trump's victory! This is a win for freedom of speech and strong leadership—values you champion as well. Here’s to a future of progress and innovation.
عدالت نے ملت ٹاؤن فیصل آباد 8 اگست 2018 کے جعلی پولیس مقابلے میں دو طالب علموں کی ہلاکت پر ہیڈ کانسٹیبل سمیت 4 اہلکاروں کو سزائے موت اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
تفصیلات وٹس ایپ چینل لنک میں
https://t.co/LzWk6FpNSb
سیالکوٹ سے ہمارے لیگل ٹیم ممبر مبشر اعوان کی ہمشیرہ کی شادی پر پنجاب پولیس مبشر اعوان کو گرفتار کرنے کیلے شادی ہال کے باہر پہنچ گئی ہے ۔ ان کا قصور عمران خان سے ڈٹ کر کھڑے ہونا ہے۔
عمران خان کا ٹولہ کئی ماہ سینکڑوں tv پروگراموں میں کہتے رہے کہ فائز عیسی کا مقصد ملازمت میں توسیع ھے۔ وہ وقت پہ ریٹائر ھو کر چلا گیا ۔۔ اگر ان میں شرم حیا ھوتی تو ڈوب مرنے کا مقام تھا۔ جب سارے بے حیا ایک ھی پارٹی میں اکٹھے ھو جائیں تو غیرت دلانا بھی وقت کا ضیاع ھے