@PERAPunjab دھنیا،پودینہ مفت کیوں دیا جائے؟
پوری دنیا میں چھوٹے کاروبار کو فروغ دینے کیلئے حکومت اقدامات کرتی ہیں،پاکستان میں جرمانے امریکہ اور سوئٹزرلینڈ کے مطابق وصول کئے جاتے ہیں جبکہ سہولیات افریقہ کے جنگلات سے بھی کم ہیں، غیر ضروری پروٹوکول ختم ہونے چاہیئیں، عوام کیلئے آسانیاں پیدا کریں
@KlasraRauf شفاف انتخابات؟
شفاف عدالتی نظام؟
روزگار کے مواقع؟
تعلیم کے مواقع؟
سیکورٹی؟
روزمرہ زندگی اشیاء کی مہنگائی؟
پولیس میں سیاسی کلچر؟
عوام کیلئے پولیس اصلاحات؟
سرحدی معاملات و حفاظت؟
شفاف ذرائع ابلاغ؟
معیاری صحافت؟
اور اس طرح کی بےشمار مثالیں زندہ معاشرے کی علامت ہوتی ہیں،کیا یہ سب ہے؟
@tamkeenbalfr کوئی انتہائی کم ظرف خبیث انسان ہے وڈیو بنانے والا جسے کسی عورت کے ساتھ نہ تعلق کی لاج رکھنی آتی ہے اور نہ عورت کی عزت کرنی آتی ہے، بےشمار لعنت ایسے مرد پر، اتنا بہادر ہوتا تو اپنا چہرہ بھی دکھاتا ۔ کمینہ بےغیرت
@trunicle Such vile and criminal individuals are a menace to society.we all unite & cooperate with law enforcement agencies to ensure these criminals are arrested ASAP, brought to justice,and given the strictest punishment permitted by law,so that it serves as a strong deterrent to others
@FatimaPTI_IK نماز خالصتاً انسان اور اللہ کا معاملہ ہے، سیاسی اقدار میں وضع داری کا مظاہرہ کیجیئے، سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن اخلاقی اقدار کو ملحوظ خاطر رکھنا چاہیئے 🙏
@sindbadbaloch1 ثرید کی تعریف تو اسلام میں ہے
لیکن یہ غالبا کٹوا ڈش ہے ، ضلع اٹک ،حضرو، غورغشتی کے علاقوں کی مشہور ڈش ہے، کسی اور علاقے میں کسی اور نام سے پکارا جاتا ہو تو میرے علم میں نہیں 🙏
@BeingSAOfficial موصوف عمران فاروق کے قتل کو تو یاد کر رہے ہیں مگر عظیم طارق کے قتل میں اپنا کردار نہیں بتا رہے؟ موصوف سیاست میں کس کے آشیرباد سے آئے یہ بھی قوم کو بتا دیں ، موصوف خود الطاف حسین کے کارندہ خاص تھے ،کرپشن سے اربوں روپے کمائے اور آج مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں، فراڈ
@Info_Tracks آخر کیا وجہ ہے صوبہ پختونخواہ اور بلوچستان میں امن کیوں نہیں ہوتا؟یقینا کہیں نہ کہیں کچھ نہ کچھ تو غلط ہے، ان صوبوں کی عوام بھی دیگر صوبوں کی طرح محب وطن ہیں، کیا پختونخواہ اور بلوچستان کی عوام کو اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور اور کراچی جیسی سہولیات صحت ،تعلیم ، روزگار میسر ہیں؟
@saleemspeaks2 مولانا اداکاراوں کے ساتھ تو چپک چپک کر بیٹھتے ہیں لیکن بچوں اور مردوں کو دھتکارتے ہیں، اب تو بیان بھی رقم لیکر کرتے ہیں اتنے ہی بڑے زمیندار ہیں تو پھر عمر کے اس حصے میں اس طرح پیسہ بنانے کی حماقت کیوں کی؟ خیر مولانا کو بچے کے گھر جا کر غیرمشروط معافی مانگنی چاہیئے
@saleemspeaks2 میں بھی مولانا صاحب کا بہت بڑا فین تھا لیکن وڈیو دیکھ کر بہت دکھ ہوا،اگر مولانا اتنے بیمار تھے کہ صرف ہاتھ ملانے سے بیماری کسی دوسرے کو لگنے کا ڈر تھا تو کس پاگل نے مشورہ دیا تھا کہ موبائلوں کے پروٹوکول میں گارڈز کے ساتھ عوامی اجتماع میں شریک ہوں؟انہیں تو گھر رہنا چاہیے تھا