I want to thank 39k followers of #Pakistaninpics and all those photographers whose work I've used for promotion of our #BeautifulPakistan
Whatever knowledge I've of Pakistan regarding tourism, it's all because of you people..
Thank you all for ur work.. #PakistanZindabad
میں نےمحترمہ @zartajgulwazir کودیکھاہےالیکشن کےبعدسےلےکراب تک وہ بیسیوں باراپنےحلقہ کاوزٹ کرچکی ہیں الیکشن سےپہلےجووعدےکیئے انکوعملی طورپر پورابھی کررہی ہیں اورجن جن لوگوں نےووٹ دیاہےان سب کاشکریہ اداکرنےکیلئےجارہی ہیں مگرآپ کےحلقہ کےعوام آپکی صورت دیکھنےکوترس جاتےہیں
تھانہ کوٹ لکھپت کی حدودمیں سادہ کپڑوں میں ملبوس پولیس والوں جن میں ایک کانام جوزف ہےنےپاکستان کےاس ہیرےاورآٹھ کتابوں کےمصنف اقبال کیفی کی جامع تلاشی کےدوران قومی شناختی کارڈاور چھ ہزارروپے ہتھیالیئے
پچھلےایک ماہ سےیہ شخص تھانےکےچکرلگارہاہےمگراس زیادتی کا ازالہ ابھی تک نہیں ہوسکا