وسیم بادامی نے بھی خوب کہی😂
انڈیا نے
پہلے دن پاکستان سے رافیل تباہ کروا کے فرانس کو ذلیل کروایا
دوسرے دن ڈورن تباہ کروا کر اسرائیل کو ذلیل کروایا
تیسرے دن ایس 400 تباہ کروا کر روس کو زلیل کروایا
امریکہ نے کہا
اس سے پہلے کہ اب انڈیا ہمیں ذلیل کرائے
سیز فائر کراو 😂😂😂
خاموش تھے ہم کہ برباد نہ ہو جائے گلشن کا سکون,
ناداں سمجھ بیٹھا کے ہم میں قوتِ للکار نہیں,
نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ°،،،♥️
تو سلامت رہے اے نگار وطن۔ 🇵🇰
ایسا کہنا بھی محبت کا قرینہ ہی تو ہے
دل میں سرکار ہیں سو دل بھی مدینہ ہی تو ہے
کِھل اُٹھا آپ کی آمد سے ربیع الاوّل
ورنہ یہ سارے مہینوں میں مہینہ ہی تو ہے
محبت توجہ ہے، محبت احترام ہے، محبت دنیا کی سب سے خوبصورت چیز ہے، اور سب سے خوبصورت بات یہ ہے کہ یہ سچائی پر مبنی ہو، نہ کہ جھوٹ پر۔ محبت یہ ہے کہ آپ اس شخص پر بھروسہ کریں جس سے آپ محبت کرتے ہیں، اپنی آنکھیں بند کریں اور مطمئن ہوں کہ آپ کے پاس ایک پہاڑ جیسا سہارا ہے۔
اصغر کی یاد میں تو تڑپتی رہی رباب
مقتل میں ذبح ہو گیا فرزند بوتراب
فضہ دہائی دے کے پکاری بہ اضطراب
زینب کہاں ہو دیکھ لو نیزے پہ آفتاب
بستی اجڑ گئی ہے مقدر الٹ گیا
چوما تھا جس گلے کو وہ خنجر سے کٹ گیا
ہمت کسی میں ہو تو یہ انداز روک لے
انجام کی خبر دمِ آغاز روک لے
دم ہے تو جبرئیل کی پرواز روک لے
ہاں اب کوئی حسین کی پرواز روک لے
لشکر کا زعم لے کے اگر آئے گا یزید
اصغر کے لب ہلیں گے تو مر جائے گا یزید
سید وحید الحسن ہاشمی