یہ مرد قلندر زمین پے سو گیا پرکبھی ختم نبوت پے سودا بازی نہیں کی زمین پے سو گیا پر کبھی مسلک اہلسنت سے غداری نہیں کی روکھی سوکھی کھالی پے عقائد و نظریات اہلسنت پے پہرا دینے سے پیچھے نہیں ہٹااس مردقلندر کو عوام اہلسنت
کَنْزُالْعُلَمَاء مُفَکِّر اِسْلَام مُحَدِّث لَاہوری کہتے ہیں