سر ڈالر 255 پر ہو یا 2550 پر۔ آپ کا کیا، آپ نے تو واپس لندن چلے جانا ہے۔
اور سر آپ، آپ تو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبئی شفٹ ہو جائیں گے۔
ہم لوگ کیا کریں، جن کا جینا مرنا اسی ملک میں ہے؟
This is the Book of Allah, there is no doubt
about it, this book is a guide for the pious.... ✨
[Surat al-Baqarah: 02]
#Allah 🥀
#Quran 🌸
#JummahMubarak 🌼
رَبُّ الۡمَشۡرِقِ وَ الۡمَغۡرِبِ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ فَاتَّخِذۡہُ وَکِیۡلًا ﴿۹﴾
وہ مشرق و مغرب کا مالک ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، اس لیے اسی کو کارساز بنا لو ۔
🌹❤️🌹
نہ آیاہوں نہ میں لایاگیا ہوں
میں حرفِ کن ہوں فرمایاگیا ہوں
میری اپنی نہیں ہےکوئی صورت
ہر اک صورت سے بہلایاگیاہوں
بہت بدلے میرے اندازلیکن
جہاں کھویا وہیں پایاگیا ہوں
وجودِغیر ہو کیسےگوارا
تیری راہوں میں بسایاگیا ہوں
نجانےکون سی منزل ہےواصف
جہاں نہلاکے بلوایاگیا ہوں