وردی والے ڈرتے ہیں
اک نہتی لڑکی سے
ماہرنگ بلوچ کی جبری گرفتاری کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔🚩
امن کے دعویداروں کی بربریت دکھا رہی ہے کہ دہشتگرد کون ہے اور امن پسند کون ہے۔
مظلوم بلوچوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں.
کشمیری
#StopBalochGenocide
@SohrabBarkatt ہماری جنگ آرڈیننس کےخلاف تھی نہکہ پاکستانی عوام یاپاکستانی جھنڈےکےخلاف لیکن افسوس مسلم کانفرنس نےصرف اپنی سیاست بچانےکےلیےانتشارکابیج بودیایہ لوگ جواپنی قوم اور اپنے ملک کےنہیں ہوۓپچترسال سے کسی دوسرے کے کیا ہوگے ہم مسلم کانفرنس کے اس اوچھے اور منافقناں عمل کی پرزور مزمت کرتے ہیں
@SohrabBarkatt اسلام علیکم سہراب برکت بھائی ہم کشمیری آپ کےدل سے مشکور ہیں۔
میرے پاس وہ الفاظ نہیں جن سے آپ کا شکریہ ادا کرو آپ جو کشمیریوں کی آواز بنے ہو ۔اگر آپ میرے پاس ہوتے تو آپ کا ماتھا چوم کر گلے مل کر شکریہ ادا کرتا۔
جزاک اللہ خیر۔
آج دنیا میں کشمیری جہاں بھی آباد ہیں وہ فخر سے اپنی قوم کی اس جہدوجہد کو سراہتے ہیں بے شک اس عظیم جہدوجہد نے رنگ ، نسل ، قبیلے، مسلک ، پارٹی ، نظریے اور علاقائی ازم سے نکل کر پہلی بار پوری کشمیری قوم کو ایک لڑی میں پرو دیا ہے۔۔۔ کشمیریت زندہ باد
#RightsMovementAJK
ملک میں تم دیکھنا انقلاب آئے گا ❤️✌️
اور آج کشمیریوں نے اسلام آباد کی شہ رگ کو مکمل بند کر دیا
سڑکوں پر پھیلے اس ہجوم کو ریفرنڈم سمجھ لو اور اچھی طرح جان لو تم اس قوم کو غلام نہیں رکھ سکتے
ہم آزادی لیں گے اور ضرور لیں گے
#RightsMovementAJK#RejectAJKantiPeaceOrdinance
@AhmadFarhadReal ملک میں تم دیکھنا انقلاب آئے گا ❤️✌️
اور آج کشمیریوں نے اسلام آباد کی شہ رگ کو مکمل بند کر دیا
سڑکوں پر پھیلے اس ہجوم کو ریفرنڈم سمجھ لو اور اچھی طرح جان لو تم اس قوم کو غلام نہیں رکھ سکتے
ہم آزادی لیں گے اور ضرور لیں گے
#RightsMovementAJK#RejectAJKantiPeaceOrdinance
@AhmadFarhadReal شہ رگ بند ہے سانس میں کوئی مصلہ تو نہیں
ہمیں کشمیری ہونے پر فخر ہے۔
متحدہ ریاست جموں و کشمیر اقصاء تبتہاء انشاءاللہ ایک دن پہلے کی طرح خودمختار ہو گی
@ImranRiazKhan ملک میں تم دیکھنا انقلاب آئے گا ❤️✌️
اور آج کشمیریوں نے اسلام آباد کی شہ رگ کو مکمل بند کر دیا
سڑکوں پر پھیلے اس ہجوم کو ریفرنڈم سمجھ لو اور اچھی طرح جان لو تم اس قوم کو غلام نہیں رکھ سکتے
ہم آزادی لیں گے اور ضرور لیں گے
#RightsMovementAJK#RejectAJKantiPeaceOrdinance
@ImranRiazKhan شہ رگ بند ہے سانس میں کوئی مصلہ تو نہیں
ہمیں کشمیری ہونے پر فخر ہے۔
متحدہ ریاست جموں و کشمیر اقصاء تبتہاء انشاءاللہ ایک دن پہلے کی طرح خودمختار ہو گی۔
@ashoswai شہ رگ بند ہے سانس میں کوئی مصلہ تو نہیں
ہمیں کشمیری ہونے پر فخر ہے۔
متحدہ ریاست جموں و کشمیر اقصاء تبتہاء انشاءاللہ ایک دن پہلے کی طرح خودمختار ہو گی
@HamidMirPAK ملک میں تم دیکھنا انقلاب آئے گا ❤️✌️
اور آج کشمیریوں نے اسلام آباد کی شہ رگ کو مکمل بند کر دیا
سڑکوں پر پھیلے اس ہجوم کو ریفرنڈم سمجھ لو اور اچھی طرح جان لو تم اس قوم کو غلام نہیں رکھ سکتے
ہم آزادی لیں گے اور ضرور لیں گے
#RightsMovementAJK#RejectAJKantiPeaceOrdinance
@ashoswai ملک میں تم دیکھنا انقلاب آئے گا ❤️✌️