میرے بارے میں تمام خبریں جھوٹی پھیلائی جا رہی ہیں، میرے حوصلے بُلند ہیں، پہلے سے زیادہ ڈٹ کر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوں- فیک نیوز سن کر شدید تکلیف ہوئی
ہمارے متعلق کِسی بھی خبر پر یقین نہ کیا جائے،سوائے وہ جو ہمارے فیملی کے ذریعے دی جائے
فوکس عمران خان
#ReleaseImranKhan
My children are not allowed to speak on the phone to their father @ImranKhanPTI. He has been in solitary confinement in prison for nearly 2 years.
Pakistan’s government has now said if they go there to try to see him, they too will be arrested and put behind bars.
This doesn’t happen in a democracy or a functioning state. This isn’t politics. It’s a personal vendetta.
عمران خان نہ مائنس ہوا، نہ ہو سکتا ہے!
یہ فیصلہ زمین والوں کا نہیں، ربِ کائنات کا ہے
ہماری حقیقی آزادی کا لیڈراور فاتح صرف ایک ہے
عمران احمد خان نیازی۔
انشاءاللہ
#MinusKhanAbsolutelyNot
💦 لاہور میں پانی اتر گیا۔
☔️ پر یہ ویڈیو پانی پانی کر گئی اسکو جس میں شرم نام کی کوئی چیز بچ گئی ہو؟
🙍♀️ میڈم ادھر ہی کھڑی رہیں
🤣 یہ ٹک ٹاک کے لیے زبردست چگہ ہے دوسری طرف تو بہت پانی کھڑا ہے 😂
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif
جسٹس عائشہ ملک کے اہم ریمارکس،،
13 جنوری کو آپ نے کہا کہ پارٹی وابستگی کا سرٹیفیکیٹ لاؤ جبکہ پارٹی تو الیکشن لڑ نہیں رہی تھی تو وہ سرٹیفیکیٹ کہاں سے دیتے ؟ آپ نے بھی کنفیوژن پیدا کی اور وضاحت نہیں دی اگر الیکشن کمشن کنفیوز ہو سکتا ہے تو امیداوار کیوں نہیں ،،،جسٹس عائشہ ملک
رضوان عباسی: یہ نام یاد رکھنا، یہ بڑا گھٹیا، بڑا بےشرم اور بڑا جھوٹا آدمی ہے، جب حکومت نے گند کرنا ہوتا ہے تو اس آدمی کو لایا جاتا ہے، سائفر کیس میں بھی یہی تھا اور عدت کیس کا بھی یہی وکیل ہے، اس وقت ملک سے باہر چلا گیا ہے کیونکہ جب تک واپس نہیں آئے گا فیصلہ نہیں سنایا جا سکتا۔
#LawlessPakistan
مسئلہ ذات کا ہوتا تو ملک چھوڑ کر بھاگ جاتا لیکن مسئلہ ملک و قوم کا ہے آج 9 ماہ سے بے جرم قید کاٹ رہا ہے نہ وہ جھکا نہ جھکے گا نہ ڈھیل ہوگی نہ ڈیل ہوگی
#ReleaseImranKhan
آج کا سبق
غریب عورت راشن کا ڈبہ لے کر گھر پہنچی نقاب اتارا اور کھانا پکانے کی تیاری کرنے لگی بچے خاموشی سے دیکھ رہے تھے بیٹی نے پوچھا ماں یہ راشن کہاں سے ملا.
ایک بڑے آدمی نے دیا ہے ماں نے جواب دیا
بڑا آدمی بیٹی نے چونک کر پوچھا
ہاں بہت بڑا آدمی ہےاور سب اس کے ماتحت ہیں۔
بیٹی حیرانی سے بولی اتنے بڑے آدمی نے اتنا چھوٹا سا پیکٹ دیا
ماں نے اثبات میں سر ہلایا ہاں بیٹا صرف عہدہ بڑا تھا اس کا بیٹی چپ ہو گئی سوچتی رہی پھر بولی کسی کو پتا تو نہیں چلا اماں کہ تم یہ خیرات کا راشن لائی ہو.
ماں نے انکار میں سر ہلایا نہیں میں نے نقاب کیا ہوا تھا تصویر کھنچی تو میرے عبایا نے میرا چہرہ چھپا لیا بیٹی تڑپ گئی اماں تمہیں شرم نہیں آئی خیرات لیتے وقت تصویر کھنچواتے ہوئے
ماں نے پھیکی سی مسکراہٹ سے کہا نہیں بیٹا، اور شرم اُسے بھی نہیں آئی لیکن میں تو نقاب میں تھی، ہاں وہ ضرور بے نقاب ہو گیا۔۔۔
حکومت عدالتی فیصلوں کی توہین کررہی ہے MPO کے تحت شہریوں کا اٹھایا جارہا ہے جبکہ MPO قانون کو ہائیکورٹ کالعدم قرار دے چکی ہے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہرمن اللہ نے اٹارنی جنرل کو چُپ کرادیا
اٹارنی جنرل کو ریسکیو کیا جناب قاضی صاحب نے اور موضوع بدل دیا ۔۔۔ fixing