شائستگی، دلیل اور اخلاق جمعیت علماء اسلام کے قیادت کی پہچان ہیں ۔ یہی ہماری قیادت کا طرزِ عمل اور جماعت کا طرہ امتیاز ہے۔
ہمیں یاد رکھنا چاہئے کہ ہم اپنی قیادت اور جماعت کے نمائندہ ہیں۔ اس لیے اختلافِ رائے ضرور کریں، مگر دلیل، مہذب انداز اور اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے۔
جب گفتگو ان حدود سے نکل جائے تو ہماری دلیل کی قوت بھی کمزور پڑ جاتی ہے۔
آئیں اگر مگر سے کام لینے کی بجائے اپنے کردار سے ثابت کریں کہ جمعیت علماء اسلام کے نام لیوا تہذیب، برداشت اور مضبوط دلیل کے ساتھ اپنے مؤقف کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔
سمیع سواتی
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
مولانا صاحب کی جدوجہد اس کرپٹ اور ہائبرڈ نظام کیلئے کتنا بڑا خطرہ ہے ۔ اور اسی خطرہ کو بھ��نپ کر ان کیخلاف مذموم پروپیگنڈا کیا جاتا رہا اور اب بھی ہورہا ہے ۔سنئے سابق ارمی چیف مرزا اسلم بیگ صاحب کیا فرمارہے ہیں ۔
#قائدانقلاب_مولانا #سیاسی_چوکیدار #مولانا_سے_معافی_مانگ #شہداء_صرف_بہانہ #لشکر_نہیں_امن
قوم اب مزید کسی دھوکے میں نہیں آئے گی۔ #شہداء_صرف_بہانہ بنا کر اصل مقاصد کچھ اور ہیں، لیکن سامنے دیوار بن کر کھڑے ہیں #قائدانقلاب_مولانا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ اپنی غلطیوں کا اعتراف کیا جائے، اس لیے #مولانا_سے_معافی_مانگ کر ہی خلاصی ممکن ہے۔ ہمیں #لشکر_نہیں_امن چاہیے اور جو ملک کے اصل محافظ ہیں، وہی حقیقی #سیاسی_چوکیدار ہیں۔