Truck Driver Makes History on the Road: Risks His Own Truck to Save Another From a Horrific Accident in Egypt | 24 News HD
ٹرک ڈرائیور نے سڑک پر تاریخ رقم کردی
اپناٹرک خطرے میں ڈال کردوسرےکوخوفناک حادثےسےبچالیا
#TruckDriver#Humanity#Hero#ViralVideo#InspiringStories#Egypt
بجلی مذاق نہیں، جان لیوا خطرہ ہے
یہ ویڈیو پانی اور بجلی کے ملاپ سے پیدا ہونے والے انتہائی لرزہ خیز اور خطرناک نتائج کو دکھاتی ہے، جہاں صرف ایک لمحے کی غفلت بھی زندگی کا چراغ گل کر سکتی ہے۔
بجلی کے آلات کو گیلے ہاتھوں سے چھونے یا پانی کے قریب استعمال کرنے سے ہمیشہ دور رہیں، کیونکہ زندگی دوبارہ موقع نہیں دیتی۔ اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کے لیے اس اہم پیغام پر لازمی عمل کریں۔
🚨 کیا آپ بھی دن کا زیادہ تر حصہ بیٹھ کر گزارتے ہیں؟ 🖥️🛋️
اگر ہاں، تو ہوشیار ہو جائیں! سائنس کہتی ہے کہ "زیادہ دیر بیٹھنا ایک خاموش قاتل ہے"۔
روزانہ گھنٹوں بیٹھنا آپ کو وقت سے پہلے بوڑھا اور بیمار کر سکتا ہے۔ کمر درد، موٹاپا ، شوگر اور سستی کی اصل وجہ یہی ہے۔
حل کیا ہے؟ ہر 30 منٹ بعد 2 منٹ کے لیے کھڑے ہوں یا چہل قدمی کریں۔یہ معلوماتی ویڈیو آخر تک لازمی دیکھیں اور خود کو فٹ رکھیں!
آج بھی لوگ موجود جو اس نظام کے منہ پر سچ کہنے کی جرت کرتے ہیں
تھوڑی سہی مگر یہ آوازیں بہت ضروری جو جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہتی ہیں
اس نے اپنا حق ادا کر دیا اب ہمارا فرض اسے ہر طرف پھیلا دیں
@SumoRizvi Koi bura hai ya acha usko choro pehle khud ko thk kro
Socal media per post ki hai tou har tarha k comments ayenge
Tameez se jawab dena seekh
Har bat per itni ghatya language use kr rha hai
🔴 پاکستان میں ایک خاندان، جو 130 برس سے نسل در نسل اینٹوں کے کارخانے میں سخت حالات میں کام کرنے پر مجبور تھا، بھاری سود کے ساتھ بڑھتے ہوئے قرض میں جکڑا ہوا تھا۔
یہ خبر سن کر ایک غیر ملکی جوڑا پاکستان آیا اور اُس خاندان کا سارا قرض ادا کر دیا۔
This is the greatest and bravest woman you will ever see in your life Dr. Amira from Gaza.
Under the siege of the hospital, in front of the snipers’ bullets, she ran forward without hesitation, pulled out the stranded patient, and saved his life.
This video will be remembered by generations to come…forever.