🇵🇰 We are the leading Exporter of Onion & Potato Green Chilli Orange Rice Mangoes all fresh vegetables and fruits Pink Salt Salt Lamp +923106821587 whatsap.
اس تصویر ذرا غور سے دیکھیں!!!!
اگر ممکن ہو تو زوم ان کریں۔ یہ مکئ کا خالی سٹہ ہے۔ ہم لوگ مکئ کھانے کے بعد سٹے کو پھینک دیتے ہیں۔ لیکن جو آپ نہیں جانتے وہ یہ ہے کہ آپ جس چیز کو پھینک دیتے ہیں اس کی ضرورت زیادہ ہوتی ہے۔ غور سے دیکھیں یہ کتنی قیمت میں فروخت کی جارہی ہے۔
اگر ہمارے کسان کو ترقی کرنا ہے تو ان چھوٹے آئیڈیاز پر کام کرنا ہوگا۔ آپ کی کوئ چیز بھی بے کار نہیں ہوتی بس آپ نے اس کو مارکیٹ کرنا ہے۔
مکئی کے سٹے، جنہیں عام طور پر فضول سمجھا جاتا ہے اور ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے،
میں آج آپکو تفصیل سے کینڈا کا لیبر ورک پرمٹ لینے کا طریقہ بتائونگا- آپ بغیر کسی کنسلٹینٹ یا ایجنٹ کے خود ہی گھر بیٹھے آنلائن apply اپلائ کر سکتے ہیں - اگر آپ ڈرائیور، کک، میکینک یا کوئ بھی ہنر جانتے ہیں تو یہ آپکے لئے سب سے آسان طریقہ ہے کینڈا جانے کا-
تحریر؛ کامران خان
سیب کے سرکہ کا استعمال ڈیری فارمنگ میں
جی آپ سب حیران ہوں گے کہ سرکہ اور جانور؟
سرکہ کے استعمال کی اہمیت ہمیں حدیث سے بھی ملتی ہے۔جدید ریسرچ اصلی سیب کے سرکہ کی خصوصیات پر دنگ رہ گئی ہے۔
پائے جانے ہیں۔enzymes اور minerals اس سرکہ میں کئی
جیسے
جیسا ہے۔جسم میں سوجن،درد کو دور کرتا ہے۔اگر جانوروں کی ناک یا آنکھوں سے پانی آتا ہو تو بھی آپ استعمال کو سکتے ہیں۔
سیب کا سرکہ ہمیشہ دیسی یا کسی اچھے حکیم سے آپ کو خالص ملے گا یا American Gardner ACV کے نام سے بازار میں دستیاب ہے۔