السلام علیکم! صبح بخیر
پبلک سیفٹی ایپ کے ذریعے پنجاب پولیس نے شہریوں کی حفاظت اور فوری مدد کو مزید آسان بنا دیا ہے۔ ایمرجنسی میں 15 کال، لائیو چیٹ، ویڈیو کال، ایس او ایس الرٹ، فیملی ٹریکنگ، سیفٹی آئی، لاک اسکرین فیچر، اشاروں کی زبان کی سہولت اور فال الرٹ سمیت متعدد جدید سہولیات اب ایک ہی پلیٹ فارم پر دستیاب ہیں۔ اپنی اور اپنے پیاروں کی حفاظت کے لیے آج ہی پبلک سیفٹی ایپ استعمال کریں۔
#PunjabPolice #PublicSafetyApp #Emergency15 #PublicSafety #SmartPolicing #SafePunjab #CitizenSafety #PunjabPolicePakistan
مکہ جوائنٹ ڈیفنس معاہدہ
مکہ مکرمہ کی بابرکت سرزمین سے اسٹریٹجک تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز
یہ شراکت داری پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مضبوط دفاعی تعاون، علاقائی استحکام، اسٹریٹجک رابطہ کاری اور دیرپا امن کے مشترکہ عزم کی عکاس ہے۔
#makkah#jointdefenceagreement #saudiarabia #Pakistan #Turkey #stretgicpartnership #peace #islamicworld #jointagreement
@MaryamNSharif@TeamMNSharif@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK@OfficialDGISPR
ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب محمد وقاص نذیر کی ہدایات پر صوبہ بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری ہیں۔ گزشتہ ماہ 11 لاکھ 41 ہزار سے زائد خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔ محمد وقاص نذیر نے کہا کہ ٹریفک پولیس کا مقصد چالان نہیں بلکہ شہریوں کا محفوظ سفر یقینی بنانا ہے۔
News Flash 6 August
#NewsFlash #action #violation #challan #enforcement #SafeJourney #safety
@MaryamNSharif@TeamMNSharif@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK