Pakistan – very beautiful country on the earth with so many historical places, wide mountain ranges, populous cities, friendly people, decent food, and more.
بھارت:BJP کی لیڈر نور پور شرما کو عہدے سے 6 سال کے لیے ہٹا دیا جس نے نبی ﷺ کی شان میں گستاخی کی
عرب ممالک کے بھارت سے تجارت سمیت تمام تعلقات منقطع
بھارت پر عمان نے مکمل پابندی لگا دی
پاکستان بھارت سے تجارت کر رہا ہے اور وہ مذہب تک پہنچ گئے
#nurpursharma#إلا_رسول_الله_يا_مودي
مفتی اعظم عمان نے مودی کی ترجمان کیُ توھین رسالت پر فتوی جاری کرتے ہوئے اسے امت مسلمہ کے لئیے حرب یعنی جنگ قرار دیا ہے ۔ عرب دنیا میں بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ شروع ہے ۔ پاکستان اپنا کمرشل کونسلر کب بھارت سے واپس بلائے گا اور ان کا واپس بھیجے گا