If you didn't catch these #Messi moments against England, you missed the best part.
Doubt his abilities & he'll prove you wrong. Don't forget...he's almost 40 years old.
#argentinië#FifaWorldCup2026
@Waqarkhan@JustRehanKPK پھر سے چوتیا بناؤ لوگوں کو،
دباؤ بڑھے گا یہ ھوگا وہ ھوگا،
انہوں نے خواجہ آصف کو وزیرِ دفاع لگوایا ھے پھر بھی تم لوگوں کو سمجھ نہیں آرہی
بھٹو اور عمران خان کا کوئی موازنہ نہیں۔ بھٹو ایک کمپرومائزڈ انسان تھا، جس کے پاس عمران خان کے مقابلے میں آدھا عوامی مینڈیٹ بھی نہیں تھا۔ عمران خان اس وقت چاروں صوبوں میں عوامی مینڈیٹ رکھتے ہیں۔
یہ لوگ چاہے جو بھی کر لیں، وہ عمران خان کو زیادہ دیر جیل میں نہیں رکھ سکتے۔ ایک مہینہ، دو مہینے، تین مہینے، لیکن آخرکار انہیں عمران خان کو رہا کرنا ہی پڑے گا! جاوید ہاشمی ۔
عمران خان مرد کا بچہ ہے ۔وہ بہت بڑا لیڈر ہے ۔وہ مرد کا بچہ ہے کہ جو 3 سال سے 22 اور 25 کور کمانڈر کی طاقت سے سامنے ابھی بھی چٹان کی طرح کھڑا ہے ۔۔
۔۔۔علی احمد کرد
Horrific. Meanwhile silence from the fake pro-lifers who say nothing when babies are bombed, limbs torn off, and mothers are killed. Israel is a terrorist, genocidal state. Why won’t you say something??? @LilaGraceRose@KristanHawkins@sgruber91@conservmillen
@KamranM69045926 اور بے شرم بے حیا بے غیرت تم لوگ ابھی تک بھیک میں ملی سیٹوں کے ساتھ اسمبلیوں میں بیٹھے ھو مخصوص نشستیں بوٹ چاٹ کر ھی تمھیں ملی ھیں نا؟
ایک طرف بوٹ پے تھوکتے ھو دوسری طرف بوٹ چاٹتے بھی ھو
@Ennie861 یا ڈٹ جاؤ یا پھر جج ھی نہ بنو اس ملک میں،
ایسا تو نہیں ھوسکتا کہ لاکھوں کروڑوں کے مراعات اور تنخواہیں لو اور پھر انصاف پے چلنے کی بجائے فوج کے ھدایات پے چلو یا پھر ڈرپوک بن کر شکوے کرو