🚨اہم ہدایت
مرکز تحریکِ لبیک پاکستان کی جانب سے 𝕏 (سابقہ ٹوئٹر) پر استعمال کے لیے درج ذیل مستقل اور ترجیحی الفاظ Keywords کا اعلان کیا جاتا ہے:
Release Saad Rizvi
تمام کارکنان ہر پوسٹ میں وہ روزمرہ/روٹین کی پوسٹس ہوں یا مرکزی ٹرینڈ ہو کی ورڈ لازمی استعمال کریں
ماشاء اللہ!
ہمارا ٹرینڈ بین الاقوامی سطح پر پانچویں نمبر پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔ 🚀
📊 الحمد للہ، ہمارے ٹرینڈ کی Potential Reach پانچ کروڑ (50 Million) تک پہنچ چکی ہے۔
یہ کامیابی آپ احباب کی محنت، جذبے اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔
📈 Final Report of the Trend
✅ 412K+ Posts
🌍 50 Million Reach
A remarkable achievement made possible by the dedication and hard work of all participants. 🚀
الحمد للہ! 342K+ پوسٹس مکمل ہو چکی ہیں۔
یہ کامیابی آپ احباب کی محنت، جذبے اور مسلسل جدوجہد کا ثمر ہے۔
اب رفتار مزید تیز کریں اور پوسٹنگ و ری پوسٹنگ بھرپور انداز میں جاری رکھیں تاکہ مزید بہتر نتائج حاصل کیے جا سکیں۔ 📈
#TLPrejects_AbrahamAccords
الحمد للہ!
2 لاکھ پوسٹس کا سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے۔
تمام احباب بھرپور انداز میں پوسٹنگ اور ری پوسٹنگ جاری رکھیں تاکہ یہ رفتار مزید تیز ہو اور بہتر نتائج حاصل کیے جا سکیں۔ 📈
#TLPrejects_AbrahamAccords
الحمد للہ!
آپ احباب کی محنت اور بھرپور شرکت کی بدولت 150K+ پوسٹس مکمل ہو چکی ہیں۔
اب تمام کارکنان پوسٹنگ اور ری پوسٹنگ کی رفتار مزید تیز کریں تاکہ یہ کامیابی مزید ��گے بڑھ سکے۔ 📈
#TLPrejects_AbrahamAccords
📊 الحمد للہ!
ہم ایک لاکھ سے زائد پوسٹس مکمل کر چکے ہیں۔
تمام احباب زیادہ سے زیادہ پوسٹنگ اور ری پوسٹنگ پر توجہ دیں تاکہ یہ رفتار برقرار رہے اور مزید بہتر نتائج حاصل کیے جا سکیں۔ 🚀
آپ کی محنت، مستقل مزاجی اور سرگرمی ہی اس کامیابی کی بنیاد ہے۔
#TLPrejects_AbrahamAccords
📊 الحمد للہ!
ہم 50 ہزار سے زائد پوسٹس مکمل کر چکے ہیں۔
تمام احباب زیادہ سے زیادہ پوسٹنگ اور ری پوسٹنگ پر توجہ دیں تاکہ یہ رفتار برقرار رہے اور مزید بہتر نتائج حاصل کی�� جا سکیں۔ 🚀
#TLPrejects_AbrahamAccords
ابراہم معاہدہ دراصل مسلمانوں کے اتحاد کو تقسیم کرنے کا ایک ہتھیار ہے۔
چند ممالک کے دباؤ میں آنے سے مسلم دنی�� کا متبادل بیانیہ ختم نہیں ہو سکتا۔
پاکستانی عوام اسرائیل کو ایک ریاست تسلیم کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔
#TLPrejects_AbrahamAccords
سانحہ مریدکے می�� تحریک لبیک پاکستان کے قائدین و کارکنان نے قربانیاں دے کر ثابت کیا کہ #غزة کی عوام پر ہونے والے ظلم کا درد ہمیں بھی ہے اور ہم بھی ان کے ساتھ کھڑے ہیں، اور اب ہم ان تمام قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے۔
#TLPrejects_AbrahamAccords