Shahbaz Rana is a shining star of Pakistani journalism. I have witnessed his rise, particularly in business journalism. It is a great delight to see how @81ShahbazRana has climbed the ladder through sheer hard work and professionalism. Best wishes for his bright career.
President Trump says he has cancelled planned strikes and bombings against Iran.
He says he called off the strikes after negotiations with Iran were "brought to the highest level of Iranian leadership and approved." "Discussions and final points have been, in both concept and great detail, approved by all parties involved", including the "US, Israel, Saudi Arabia", Trump says
Iran hasn’t responded to Trump’s statement yet.
مرتضیٰ وہاب!
ہم عوام ذلیل ہونے کے عادی ہوگئے ہیں۔ تم کمیشن مافیائوں کے ہاتھوں نسل در نسل ذلیل ہوتے رہیں گے۔ بس کوئی بڑی ڈیمانڈ نہیں؛ چھوٹی سی درخواست ہے کہ پہلوان گوٹھ کا روڈ تو بنے گا نہیں، بس کھڈوں میں ریت بجری ڈال دیں، ہم ہمارے ٹیکسز پر پلنے والے تمہارے بچوں کو دعائیں دیں گے۔
کیا آپ بیبلر پرندوں کے متعلق جانتے ہیں یا کبھی ان کا نام سنا؟
آکسفورڈ ڈکشنری کے مطابق لفظ 'بیبلر' کے لغوی معنی 'گپی' اور 'تیز بولنے والا' ہے۔
پرندوں کا گروپ بیبلرز بھی ایسا ہی ہے۔ انکو چپ بیٹھنا نہیں آتا، یہ اچھل کود کرتے اور بولتے ہی رہتے ہیں۔ ایک جگہ ساکت ہوکر بیٹھنا انکے مزاج میں نہیں.
بیبلرز فیملی میں 280 سے زائد اسپشیز پائی جاتی ہیں جبکہ سارے بیبلرز کا سائز چھوٹا، سارے ووکل اور
انرجیٹک ہوتے ہیں اس لیے ھر وقت اچھل کود کرتے پائے جاتے ہیں اور مطلوبہ توانائی کے حصول کے لیے گھنی گھاس کے اندر کیڑوں مکوڑوں کا تیزی سے صفایا کرتے ہوئے اھم اکالاجیکل رول ادا کرتے ہیں۔
زیرنظر ویڈیو میں ہمارےمقامی "ییلو آئیڈ بیبلر" کو دیکھا جا سکتاہے۔
#SindhWildlife🇵🇰 #Babblers #Ecology #Biodiversity
18 سال سے سندھ کے مطلق العنان حکمران اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم یافتہ بلاول بھٹو کو خبر ہو کہ اکنامک سروے 2026 کے مطابق سندھ کے 68 فیصد سرکاری سکولوں میں بجلی کی سہولت نہیں ہے، 49 فیصد سکولوں کی چار دیواری ہی موجود نہیں اور 37 فیصد سکولوں میں پینے کا پانی نہیں ہے۔۔۔
گورنمينٽ بوائز پرائمري اسڪول مولا بخش ناريجو جي اسڪول جي ڀِتِ تيز هوا ۽ برسات سبب ڪري پئي، اسڪول جي عمارت پڻ زبون حال آهي. اسڪول جي عمارت 80 جي ڏهاڪي ۾ ٺهي هئي. تعليم کاتي جون اختياريون نوٽيس وٺي اسڪول جي عمارت ۽ چوديواري جوڙائي ڏين.
گورنمينٽ بوائز پرائمري اسڪول مولا بخش ناريجو ۾ 110 ٻارڙا داخل آهن.
SEMIS I'd 415020224
@sardarshah1