کچھ دن بے حد بھاری ہوتے ہیں، صبر یعقوب جیسے
مصائبِ یوسف جیسے، امیدِ ابراہیم جیسے، اور خواہشِ
موسی ؑ جیسے۔ لیکن پتہ ہے امید اور صبر کے ساتھ کیا ہوا!
یعقوب کو یوسف مل جاتے ہیں، یوسف کو مصر میں اقتدار
مل جاتا ہے!
ابراہیم کو اسمائیل
اور موسیٰ کو پہاڑ پر اللہ مل جاتے ہیں
ایک بات ماننی پڑے گی کہ عمران خان جب کوئی بات کرتے تھے تو شروع میں ہمیں احمقانہ باتیں لگتی تھی، مگر وہ بعد میں سچ ثابت ہوئی،
عمران خان نے 2022 میں کہا تھا اگر میری حکومت گرائی گئی تو معیشت نہیں سنبھلے گی،
جب میں پبلک میں جاؤ گا تو میرا مینڈیٹ بڑھے گا، یہ سچ ثابت ہوا، جاوید چوہدری
سستی غریدہ فاروقی کا حیرت انگیز سوال جس میں انہوں نے کہا ایران سے غیرت سیکھنے کا درس دینے والے خود یہودی لابی کے سہارے کیوں کھڑے ہیں۔۔۔
اس پر عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے قدرے استہزائی انداز میں جواب دیتے ہوئے فرمایا کہ
آپ کو آئی ایس آئی کی جانب سے ایک مغالطہ انگیز اور گمراہ کن سوال لکھوا کر دیا گیا ہے۔۔۔
Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
آج کافی لمبے عرصے کے بعد اڈیالہ جیل میں اپنے لیڈر عمران خان سے ملاقات ہوئی ، عمران خان نے پرتپاک انداز میں ہاتھ ملایا اور اپنے پرانے انداز میں پوچھا کیسے ہو انتظار؟ حال احوال کے بعد مبارک باد دی اور خان صاحب کو کہا کہ آپ بلکل ٹھیک کہتے تھے کہ یہ الیکشن ایک خاموش طوفان ہوگا جس میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ چلے گا ، واقعی ٹکٹ ہی چلا بلا نشان نہیں تھا لیکن لوگوں نے ہر نشان کو بلا بنا دیا ، خان نے کہا اللہ الحق ہے
Global Pakistan | English News | Top Stories | February 13, 2024
- Imran Khan congratulates nation on a 2/3rd majority win; warns against forming government with stolen votes
- PTI to form government in coalition with Majlis Wahadut ul Muslimeen & Jamat e Islami
- Imran Khan appoints Ali Amin Gandapur for CM KP
- FAFEN raises serious concerns over transparency of Elections 2024
- Iran simulates strikes on Israeli airbase
#GlobalPakistan
#PTIWon
#GazaGenocide
پھدو در پھدو در پھدو
یہ ایک مناسب لفظ نہیں۔ پر پاکستان کیساتھ جو ہورہا ہے اس کو اس سے بہتر لفظ میں سمونا ممکن نہیں۔ پی ڈی ایم نے باجوہ کو پھدو بنایا کہ عمران خان نے معیشت تباہ کردی ہے۔ ہمیں لیکر آو۔
باجوہ نے سوچا ایک دفعہ عمران خان سے اتنی مشکل سے ایکسٹینشن لی ہے۔ اب دوسری دفعہ تو نہیں دے گا۔ ان کو پھدو بناو ان کو لیکر آو اور ان سے ایکسٹینشن لے لو۔
پھر عاصم منیر نے نواز شریف کو پھدو بنایا کہ مجھے ریٹائرمنٹ کے بعد آرمی چیف بناو میں تمہیں وزیراعظم بنوا دوں گا۔ نواز شریف نے عاصم منیر کو پھدو لگایا کہ جب میں خود پاکستان آوں گا تو سب سے زیادہ مقبول لیڈر میں بن جاوں گا تمہاری فوج سے عدم مقبولیت کا بٹہ بھی مٹ جائے گا۔
پھدووں کا پھدو کھاتا آگے چلا نہ باجوے کو ایکسٹینشن ملی نہ پی ڈی ایم سے معیشت سنبھلی۔ عاصم منیر نے کور کمانڈران کو پھدو لگایا کہ نواز شریف آئے گا تو سب ٹھیک ہوجائے گا۔ الیکشن کے بعد صورتحال نارمل ہوجائے گی۔
اب دوبارہ پی ڈی ایم ٹو بن چکی ہے۔ جس سے نہ معیشت چلے گی نہ حکومت چلے گی اور عاصم منیر نے کمزور مینڈیٹ کے نام پر نواز شریف کو پھدو لگایا ہے کہ آپ سائیڈ پر ہوجائیں۔ خود ایکسٹینشن لینا چاہتا ہے۔
پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو پھدو لگایا ہے کہ ہم صدر بھی بنیں گے ہم سپیکر اور گورنر بھی بنیں گے لیکن ہم وزرات نہیں لیں گے۔ یعنی چس پوری لیں گے لیکن ذمہ داری ایک نہیں لیں گے۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ سارے پھدو مل کر جو ایک دوسرے کو پھدو لگا رہے ہیں۔ ان سب پھدووں کا نقصان پاکستان کو ہورہا ہے۔ اگر ملک بچانا ہے تو اس پھدو کمپنی پھدو کھاتے اور پھدو اتحاد کو روکنا ہوگا۔ ورنہ اصلی پھدو پاکستانی قوم کو لگتا رہے گا۔
آرمی چیف کے طیارے کو فضا میں اڑانے، اغوا کرنے، مسافروں کو ہلاک کرنے کی سازش سے بھی بڑا تھا ؟
پلاسٹک کے بیج لگا کر ایک تیسرے جرنیل(ضیا بٹ) کو زبردستی آرمی چیف لگانے سے بھی بڑا تھا؟کیا یہ بغاوت نہیں تھی؟
سپریم کورٹ پر حملہ، ججز کو لاتیں مارنے سے بھی بڑا؟
پارلیمنٹ میں کھڑے ہوکراپنی فوج پر حملہ، جرنیلوں کی ہڈیون کا گودا، کارگل ،65، 71 کی جنگیں ہارنے کے طعنے دینا اس سے بھی بڑا؟
اپنے آرمی چیف کا بھارت کے حملے کے وقت مزاق اڑانے سے بھی بڑا؟
اپنے ملک کو دہشت گرد اور اپنی پاک اور عظیم فوج کو دہشتگرد کہنا ،ڈان لیکس، کرنے سے بھی بڑا تھا؟
دو دفعہ آہینی حکومت بینظیر کی گرانے، 5 آرمی چیف کو سازشوں سے ہٹانے سے بھی بڑا تھا؟
الزولفقار کے پی آی اے کا جہاز اغوا کرنے سے بھی بڑا؟
مکمل چارچ شیٹ آج کے پروگرام میں ، خواجہ صاحب کو یہ آفر ہے کہ وہ اپنا موقف ہمارے پروگرام میں آکر دیں پلیز
@KhawajaMAsif
“I will be in weak position only when I start to lose the vote bank.
I don’t think I am in deep crisis.
We are facing martial law.”
Must admit, I have never seen a person so confident, full of self-belief and nerves of a super-human!
#قوم_کی_بیٹیاں_غیرمحفوظ
#PakistanUnderFascism
@Zahra0908 @awaistariq_588 @duckybhai No! It’s very easy to do commentary from outside. After working upside down at least you get quality of life, sense of security. This place is joke where you just can sit and wait for miracles or muggers 😡 so be realistic
@Faisalh66 @Dr_FirdousPTI Yaqeenan ghalazat kay dhair say aap paida huay hain is moqay per bhi apni heera mandi wali paidaishi zaban istemaal kar rahay hain