ہمیشہ وہ انسان کامیاب ہوتا ہے۔ جو اصولوں پر سخت ہو۔ بشرطیہ اس کا لہجہ نرم ہو۔۔
مگر بدقسمتی سے عام طور پر ہم لہجے کو تلخ کرلیتے ہیں۔ اور اصولوں پر نرم پڑجاتے ہیں۔
انسان وہ ہے کہ جس کی آنکھ میں شرم اور حیاء ہو، الفاظ میں احترام، اِخلاق میں رحمدلی، تعلق میں اخلاص، لہجے اور بات میں تمیز، سوچ میں احساس، اور کردار میں اعلیٰ ظرفی ہو.