مریم نواز نے جو کہا اسے سچ ثابت کردکھایا
اس نے اپنے والد کو مصری صدر مرسی نہیں بننے دیا اس نے اپنا وعدہ پورا کیا اور نواز شریف کو ہر محاذ پر سرخرو کیا
دعا ہے کہ اللہ پاک میری قائد کو ہمیشہ عزتوں اور کامرانیوں سے نوازے امین #HBDMaryamNawaz@MaryamNSharif
مولانا طارق جمیل صاحب اور ان کے اہل خانہ سے جواں سال فرزند عاصم جمیل کی وفات پر دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ اس حادثے پر ہم سب آپ کے غم میں شریک ہیں۔ یقیناً یہ ایک ناقابل برداشت غم ہے۔ ہماری دعائیں اور ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں بلند مقام عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل دے۔ آمین
21 اکتوبر کو قائد محترم محمد نواز شریف کے استقبال کے لیے کوٹ مومن سے ریلی کے دوران بس کی چھت سے گرنے والے پچے کی بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا نے اس کے گھر جا کر عیادت کی اس سے پہلے انہوں نے اس لڑکے کے علاج کا بندوبست بھی کیا تھا۔
الحمد اللہ بچہ اب ٹھیک ہے۔
@MaryamNSharif
قائد محترم میاں نواز ش��یف صاحب کی اسلام آ باد ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر سینیٹر ڈاکٹر غوث خان نیازی صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب سابق وفاقی وزیر احسن اقبال سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اسد ا نصاری اور دیگر مسلم لیگی عہدیدار بھی موجود تھے