Pour the beneficial rain upon turkey and save all the people and animals from fire.
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک اپنا خاص کرم کریں ترکی پر۔ امین!
#PrayForTurkey
باغ آزاد کشمیر
علی امین گنڈا پور کو باغ جلسے میں ایک نوجوان نے جوتے سے استقبال کیا۔ علی امین گنڈا پور کو جوتا کھانے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ کشمیریوں کو دو ٹکے کا کہنے والے کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے تھا
@MaryamNSharif@farooq_pm@hinaparvezbutt
مظفرآباد آزاد کشمیر
ہٹیاں بالا جلسے سے قبل وزیراعظم فاروق حیدر، سینیٹر مصدق ملک ، سینیر رہنما پی ایم ایل این آزاد کشمیر انجینیر رفاقت حسین اعوان اور ڈاکٹر ایباد اُللہ الیکشن کیمپین کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوے @farooq_pm@DrMusadikMalik@MaryamNSharif
علی امین گنڈا پور ایک خود دو ٹکے کا ہے وہ کیا کشمیریوں کو دو ٹکے کا کہ رہا ہے علی امین خان اپنی زبان سنبھال لو ورنہ بہت برا ہو جاے گا اور اپنے الفاظ واپس لے لو @AliAminKhanPTI@fawadchaudhry@ImranKhanPTI
سابق ممبر کشمیر رفاقت حسین اعوان (8،اکتوبر، 2005) قیامت خیز زلزلہ کے بعد گڑھی دوپٹہ کے مقام پر کور کمانڈر راولپنڈی(وقت) ریٹائرڈ لفٹننٹ جنرل،صلاح الدین ستی کو گڑھی دوپٹہ و گرد و نواع کے متاثره علاقوں و متاثرین کے مسائل و حالات کے بارے بریفنگ دیتے ہوئے
شہیدمنظورحسین اعوان ایڈووکیٹ (مرحوم)
سابق وائس چیئرمین یونین کونسل ہٹیاں دوپٹہ کے پہلے سیاسی فرد اور کامیاب منجے ہوئے سیاستدان جنوں نے اپنی کم سی زندگی میں بہت سی کامیابیاں حاصل کی۔لیکن اللہ نے زندگی چھین لی۔منظور حسین اعوان ایڈووکیٹ (مرحوم) نے وائس چیئرمین یونین کونسل ہٹیاں دوپ
6جون 1988اعوان پٹی -
وزیرآعظم آزاد کشمیرسردارسکندرحیات خان کی اعوان پٹی آمدمسلم کانفرنس کےسینئرکارکن و سابق وائس چیئرمین یونین کونسل ہٹیاں دوپٹہ #شہیدمحمدمنظورحسین_اعوان_ایڈووکیٹ کی وفات پرتعزیت و فاتحہ خوانی کی-
اس موقع پر مسلم کانفرنس کےسینئررہنماسابق ممبرضلع کونسل آل جموں وکشم
نیا پاکستان
امریکہ کو دوسرا جھٹکا
کوئی بھی سفارت کار پاکستان میں بغیر اجازت کہیں نہیں جا سکے گا اجازت لازمی قرار، کوئی امریکی کالے شیشوں والی گاڑی استعمال نہیں کر سکے گا، رینٹ کی گاڑی پر سفارت خانے کی نمبر پلیٹ نہیں لگائی جائے گی، سم کارڈ کے حصول کے لیے بائیو میٹرک لازمی قرار