بریکنگ : پٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا۔۔
روزانہ تھوڑا تھوڑا بڑھانے پر حکومت سمجھ رہی ہے عوام کو احساس نہیں ہو گا مگر یہ معلوم نہیں کہ روزانہ لوگوں کی ناراضگی بڑھے گی۔
پٹرول ساڑھے چھ اور ڈیزل آٹھ روپے مہنگا۔۔
پوری دنیا تیل کی قیمتوں میں اضافے کا شکار ہے لیکن جو بندر تماشہ شہباز حکومت نے لگایا ہوا ہے، پوری دنیا میں کسی ملک نے نہیں لگایا۔ ہر چوبیس گھنٹے بعد عوام کا غیض و غضب، نواز شریف کا ووٹ اور مریم نواز کی کارکردگی تباہ۔ دارا شکوہ کے بعددوسرا بڑا انتقام ہے بھائی کا بھائی سے۔
🚨فرعون کو گھٹی لگتا شہباز شریف نے دی تھی
پیٹرول کی قیمت آج پھر تقریباً 7روپے لیٹر اور ڈیزل آٹھ روپے مہنگا کر دیا ہے پچھلے چار دن میں پچاس روپے ڈیزل اور تقریباً بیس روپے پیٹرول کی قیمت بڑھا چکے ہیں
آج ہی خبر تھی افسر شاہی کی مراعات تقریباً دو ارب بڑھا دی ہیں
شہباز شریف کی موجودہ حکومت عوام کے لئے سوائے تباہی کے کچھ بھی نہی ہے
لگاتار دوسرے دن پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافہ سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ وفاقی حکومت کا عام عوام سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی آئندہ انتخابات میں عوام سے ووٹ کی توقع ہے اور شاید لون لیگ کا حال بھی ق لیگ جیسا ہونا ہے
یہ معاشی ٹیم کی نالائقی نہیں بلکہ مجرمانہ اقدام ہے
Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff (COAS) and Chief of Defence Forces (CDF) visit stalls at exhibition in the Indus RAS Expo 2026, Islamabad
#IndusRASExpo2026#ISPR
Indian opposition leader Rahul Gandhi was forcibly removed by the police during a protest outside Prime Minister Narendra Modi’s official home on Tuesday, escalating tensions a day after massive student-led demonstrations. https://t.co/NGtciAocXy
🚨🇮🇳 BREAKING
An attack near an Indian Army and police joint checkpoint in Indian-occupied Jammu & Kashmir, with reports of at least two personnel killed.
Another false flag by India to divert attention from Gen Z CJP protests, where Indian Army opened fire on civilians.
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مدبرانہ قیادت، پیشہ ورانہ صلاحیت اور قومی سلامتی کے لیے غیرمتزلزل عزم قابلِ تحسین ہے۔ پاکستان کی خودمختاری اور استحکام کے تحفظ کے لیے ان کی خدمات کو قوم قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
وفاداری ہمارے لیے حالات کی محتاج نہیں، بلکہ ایمان کا حصہ ہے۔ ہم اپنے وطن، اپنے پرچم اور اپنی ذمہ داری کے ساتھ ہر حال میں ثابت قدم رہتے ہیں۔ عروج ہو یا آزمائش، ہمارا عزم ایک ہی رہتا ہے۔