@tahir_ch09@CMComplaintCell@MoWP15@MEPCOOFFICAL@MepcoA شیطان مردود سے پناہ کی دعا مانگیں ،اور وزیر اعلی پنجاب کا کمپلین سیل اس پر ضرور ایکشن لے گا ،امید ایک دو دن میں اسکا تبادلہ ہوجائے گا ،اتنا بڑا بڑا مچھر ہے اور اوپر بجلی نہیں ہے خدا کا واسطہ ہے اس شیطان سے ہماری جان چھڑوا دیں
میپکو سب ڈویژن قصبہ گجرات کا ایس ڈی او کئی سالون سے ہمارے اوپر مسلط ہے،اور بجلی چوروں کو سہولت دینے کے لئے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کرتا ہے ،اج سارا دن بجلی غائب تھی اب رات ہر ادھے گھنٹے بعد دو دو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہے
@CMComplaintCell@MoWP15@MEPCOOFFICAL@MepcoA
ضلع کوٹ ادو یونین کونسل گورمانی ڈبی شاہ، قادر بخش والا میں صفائی کی صورتحال ،پورے گاوں میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں اور صاف ستھرا والے اپنے گھروں کو صاف کرنے میں مصروف ہیں ،ایک مہینہ سے گندگی ہے ڈھیر لگے ہوئے ہیں ۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif