ایک طرف افغانیوں کو ملک سے بے دخل کیا جا رہا ہے ، تو دوسری جانب ایک افغانی کو بغیر کسی مینڈیٹ کے فارم 47 کے تحت جعلی ممبر صوبائ�� اسمبلی بنا دیا ،
اور اب اسی افغانی کے ذریعے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سینیٹ انتخابات کو رکوا دیا گیا ،
کیا یہ کھلا تضاد نہیں 🥸
@akamran111 ایک طرف افغانیوں کو ملک سے بے دخل کیا جا رہا ہے ، تو دوسری طرف ایک افغانی کو بغیر کسی مینڈیٹ کے فارم 47 کے تحت جعلی ممبر صوبائی اسمبلی بنا دیا ، اور اب اسی افغانی کے ذریعے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سینیٹ انتخابات کو رکوا دیا گیا ،
کیا یہ کھلا تضاد نہیں 🥸
@MeFaheem ایک طرف افغانیوں کو ملک سے بے دخل کیا جا رہا ہے ، تو دوسری طرف ایک افغانی کو بغیر کسی مینڈیٹ کے فارم 47 کے تحت جعلی ممبر صوبائی اسمبلی بنا دیا ، اور اب اسی افغانی کے ذریعے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سینیٹ انتخابات کو رکوا دیا گیا ،
کیا یہ کھلا تضاد نہیں 🥸
میری الیکیشن کمیشن میں دائر درخواست کا موقف واضح ہے کہ جب مراد سعید نے بطور سینیٹر حلف ہی نہیں اٹھایا تو پھر اس کی نااہلی اور پھر اس پر ضمنی انتخاب کی آئینی حثیت کیا ہے؟ کیوں کہ آئین تو یہی کہتا ہے کہ حلف اٹھانے کے بعد ہی کوئی شخص ایوان بالا کا رکن تصور ہوگا۔آئین کا آرٹیکل 255 شق 3 واضح ہے
مراد سعید نے تو حلف ہی نہیں اٹھایا تو پھر نااہلی کے بعد نشست کے خالی تصور ہونے اور رکنیت کے وجود پر سوال اٹھتا ہے،یہاں آئین کی تشریح نہایت ضروری ہے تاکہ بعد میں کوئی آئینی قدغن نہ لگے۔
اسی لئے درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ 23 اپریل کو ہونے والے انتخاب کو روک کر پہلے اس پہلو کی تشریح کرلی جائے۔
حیرانگی اس بات پر ہے کہ میں نے اپنی ٹویٹ میں کسی کو برا بھلا نہیں کہا میں صرف عرفان سلیم کو جانتا ہوں اس کی قربانیوں کو دیکھا ہے اس لیے اس کا ساتھ دے رہا ہوں باقی جتنے بھی خواہش مند ہیں وہ اپنی محنت جاری رکھیں پشتو میں کہاوت ہے
Tol khu dee khu riaz cloth dey tolo na khu dey.
@ShandanaGulzar@GKamranKhan@khurramzeeshan
نظریاتی ورکر کی باری ریجنز یاد آ گئے
نظریاتی ورکر کی باری یہ یاد آیا کہ قربانیوں کے بدلے ٹکٹ نہیں مانگنا چاہیے
نظریاتی ورکر کی باری یاد آیا کہ سینیٹ اور اسمبلی بیکار ہے
نظریاتی ورکر کی باری یاد آیا کہ وکلاء کی فیسز کے لیے پیسے چاہیے
اپنی باری یہ سب چی گویرا کو یاد نہ ائی
نظریاتی ورکر کی باری ریجنز یاد آ گئے
نظریاتی ورکر کی باری یہ یاد آیا کہ قربانیوں کے بدلے ٹکٹ نہیں مانگنا چاہیے
نظریاتی ورکر کی باری یاد آیا کہ سینیٹ اور اسمبلی بیکار ہے
نظریاتی ورکر کی باری یاد آیا کہ وکلاء کی فیسز کے لیے پیسے چاہیے
اپنی باری یہ سب چی گویرا کو یاد نہ ائی