ضرورت سے زیادہ چالاکی اور ایک معصوم کو دیا گیا دھوکا آپ کی بربادی کے تمام دروازے کھول دیتا ہے، پِھر آپ چاہے شطرنج کے کِتنے ہی بڑے کِھلاڑی کیوں نہ ہوں...🙂🖤
#LaCasaDeLosFamososMx#FreenBecky#FreenBecky#NuNew @goal1millionfol
پاکستان ایئر فورس سعودی عرب پہنچ چکی
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جب پے در پے جنگیں ہوں گی تو اللہ تعالیٰ غیر عربوں میں سے ایک فوج اٹھائے گا جو سواری میں عربوں سے بہتر اور اسلحہ میں زیادہ مضب��ط ہوگی اور اللہ ان کےذریعے دین
کی مدد فرمائے گا
سنن ابن ماجہ