"شہادت کوئی اختتام نہیں، بلکہ امر ہو جانے کا نام ہے۔"
کیپٹن علی عامر شہید کے والد کے یہ الفاظ کہ 'ہزار علی عامر بھی اس پاکستان پر قربان ہیں'، کسی بھی ماں، باپ اور پوری قوم کے لیے ایک ایسا عظیم اثاثہ ہیں جس پر جتنا ناز کیا جائے کم ہے۔
ایک طرف اولاد کی محبت کا وہ لازوال بندھن ہے، اور دوسری طرف مادرِ وطن کے لیے بے لوث سپردگی۔ اس سے بڑا جذبہ کیا ہوگا کہ ایک باپ نے اپنا لختِ جگر دے کر بھی وطن کی آنچ پر حرف نہ آنے دیا۔
آپ کا یہ حوصلہ، آپ کی یہ قربانی ہمارے سروں کا تاج ہے۔ قوم آپ کی اس استقامت کو سلام پیش کرتی ہے۔ 🇵🇰💚
@OfficialDGISPR@AabparaX@Hijab29392@PakistanFauj
#CaptainAliAmirShaheed #ShuhadaE_Pakistan #PrideOfNation #SaluteToMartyrs
راولاکوٹ میں پولیس اہلکار پر وحشیانہ تشدد: کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا مکروہ چہرہ بے نقاب‼️‼️
اے ایس آئی جاوید مسیح کو رائفل کے بٹوں سے تشدد کا نشانہ بنا کر ٹانگ توڑی گئی، اور پھر دھمکا کر جھوٹا بیان ریکارڈ کروایا گیا کہ چوٹ حادثے سے آئی ہے۔ یہ "عوامی حقوق" کی جدوجہد نہیں، بلکہ منظم انتشار اور ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کی ناکام کوشش ہے۔ ایسے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
@JAAC__Official@PMofAJK
#AzadKashmir #Rawalakot #LawAndOrder #Exposed
🚨 لکی مروت: سکیورٹی انفراسٹرکچر پر دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ!
مچن خیل آڈہ چوک میں سیف سٹی کیمروں کے لیے نصب پول کو IED کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ دھماکے سے املاک کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ علاقے میں سرچ آپریشن جاری۔
#LakkiMarwat#SecurityUpdate #CounterTerrorism #CT #StateSecurity
@PKPolice_@KP_Police1
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
افغانستان: NRF کے کمانڈوز نے ہرات (انجیل ضلع) میں دو طالبان سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر کے ان کا اسلحہ ضبط کر لیا۔ NRF نے دعویٰ کیا ہے کہ کارروائی خواتین کے حقوق کی حمایت میں کی گئی۔
@AhmadSharifzad
سیاست جب گھر سے شروع ہو کر گھر پر ہی ناکام ہو جائے، تو سمجھ لیں کہ بنیاد ہی جھوٹ پر رکھی گئی تھی۔
شوکت میر نواز کے بہنوئی پرروفیسر واجد نے ویڈیو پیغام کے ذریعے شوکت نواز میر اور JAAC کے شرپسند نظریے سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔
جب اپنے خون کے رشتے اور قریبی ساتھی آپ کے "شرپسند نظریے" سے کنارہ کشی اختیار کر لیں، تو یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام کا بیانیہ حقیقت کے کتنا قریب ہے۔
جو شخص اپنے گھر کا اعتماد حاصل نہ کر سکا، وہ کشمیر کے مستقبل کا ضامن کیسے ہو سکتا ہے؟ نفرت کی سیاست اور کھوکھلے نعروں کی عمر اب ختم ہو چکی ہے۔
@JAAC__Official@PMofAJK
#ShaukatNawazMir #KashmirTruth #PoliticalExposure #Azadkashmir
🚨آزاد کشمیر پولیس کی جانب سے پریس ریلیز جاری:
♦️آزاد کشمیر میں ایکشن کمیٹی کی پرتشدد کارروائیوں میں فورسز کے 4 اہلکار شہید اور 89 زخمی ہوئے۔
♦️حالات نارمل ہیں کہیں شٹر ڈاؤن کہیں معمولی پہیہ جام ہے۔
♦️ایکشن کمیٹی کیخلاف 81 مقدمات درج، 425 شرپسندوں کو گرفتار کیا گیا۔
♦️ 400 افراد کے نام 4th شیڈول میں شامل کیے۔
@AJKP_Official@JAAC__Official@PMofAJK
#Kashmir #AJKPolice #Rawalakoat
🚨 کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا!
انٹیلیجنس اور CTD کا کامیاب آپریشن، کالعدم BLA اور فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد گرفتار۔ حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ناپاک سازش ناکام بنا دی گئی۔ وطن کے محافظوں کو سلام، جنہوں نے ایک بار پھر دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیے۔
@KarachiPolice_@CtdKarachi
#Karachi #CTD
#Pakistan
#Security
🚨 کشمیر کی موجودہ صورتحال پر کرنل (ر) شیراز کا اہم بیان:
"معاملات کو ٹھنڈا ہونے دیں، انتشار پھیلانے والوں کی ہلہ شیری میں کشمیریوں کا نقصان نہ کریں۔ پاکستان نے جو حقوق دیے، ہمیں اس پر شکر گزار ہونا چاہیے نہ کہ اپنے ہی خطے میں افراتفری پیدا کرنی چاہیے۔"
انتشار اور جذباتیت سے گریز، خطے کے مستقبل کے لیے ناگزیر ہے۔ کشمیر کو کشمیر تک محدود رکھیں، مفاد پرستوں کے ایجنڈے کا حصہ نہ بنیں۔ 🇵🇰
@PMofAJK@JAAC__Official@AJKP_Official
#Kashmir #AzadKashmir #Pakistan #TruthDesk #Stability #PeaceForKashmir
ڈیرہ بگٹی میں ایک بار پھر خونریزی‼️‼️
بلوچستان: پیرکوہ روڈ پر آئل اور گیس ٹیم پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی فائرنگ، ڈرائیور اور ہیلپر جاں بحق۔
یہ وہ لوگ تھے جو بلوچستان کو توانائی کے میدان میں خود کفیل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ یہ مزدور کسی جنگ کا حصہ نہیں تھے، بلکہ بلوچستان کی ترقی کے لیے کام کر رہے تھے جو بلوچ دشمن عناصر کو برداشت نہیں ہے۔ حقوق کے نام پر بے گناہ لوگوں کا خون بہانے والوں کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے۔
@PakSarfrazbugti@ogdclofficial
#BalochistanDevelopment #PeaceForBalochistan #TruthDesk
اوکزئی: عوام اور سیکیورٹی فورسز کا مثالی اتحاد! 🇵🇰
تیرہ سے دراندازی کی کوشش کرنے والے دہشتگردوں کو سنگارہ کے مقامی باشندوں نے بروقت نشاندہی کر کے گھیرے میں لیا۔ ایک دہشتگرد اور اس کا سہولت کار گرفتار، بڑا خطرہ ٹل گیا۔ عوامی بیداری دہشتگردی کے خلاف سب سے بڑی ڈھال ہے۔
#Orakzai #CounterTerrorism #PakistanSecurity #PakistanMediation
@KP_Police1@infokpgovt
🚨🚨الرٹ
سنٹرل کرم کے گاؤں ٹنڈوری میں دہشتگردوں نے کواڈ کاپٹر کے ذریعے ایک رہائشی مکان کو نشانہ بنایا۔ حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 4 شہری جاں بحق جبکہ 4 شدید زخمی۔
معصوم خاندانوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ اور ناقابل قبول فعل ہے۔ عوامی حلقے اس وحشیانہ حملے پر فوری ایکشن کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
@KP_Police1@infokpgovt@GovernmentKP
#CentralKurram #Terrorism #BreakingNews #TruthDesk #PakistanSecurity
میزبان امن پاکستان ❤️🇵🇰
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری رنگ لے آئی۔ پاکستان کی کوششوں سے امریکہ اور ایران کے مابین تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔ 19 جون کو جنیوا میں دستخطی تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا، وزیر اعظم شہباز شریف کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کے دوران اعلان۔
@CMShehbaz
#Islamabad #PakistanMediation
#CDFPeaceMaker
#PeaceDeal #GlobalAffairs
پاکستان کی سفارت کاری کا نیا سورج طلوع!!
جہاں بڑی طاقتیں ناکام ہوئیں، وہاں پاکستان نے امن کا راستہ ہموار کیا۔ دنیا دیکھ رہی ہے کہ پاکستان اب صرف ایک ملک نہیں، بلکہ عالمی امن کا مرکز ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں کو تاریخ سنہری حروف میں لکھے گی۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰 🤍
#PakistanGlobalLeader #HistoricPeace #Islamabad #Irán
#13Jun
🚨 افغانستان: سپن بولدک، قندھار میں کالعدم ٹی ٹی پی (FAK) کا اہم کمانڈر فضل باری عرف نصرت فدائی نامعلوم افراد کے حملے میں ہلاک۔
فضل باری کافی عرصے سے افغان رجیم کی میزبانی میں رہ کر پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں مصروف تھا۔ یہ ہلاکت خطے کی سیکیورٹی صورتحال میں ایک اہم پیشرفت ہے۔
#TTP #SpinBoldak #CounterTerrorism #SecurityUpdate #Pakistan
بھارت کی اندرونی سیکیورٹی ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئی ہے۔ آسام میں ULFA-I کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے کارگو طیارے کو نشانہ بنانے کی ویڈیو سامنے آگئی جس نے بھارت کے ناقص سیکیورٹی انتظامات کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے۔ زمینی حقائق ریاستی دعووں سے برعکس نظر آ رہے ہیں۔
@IAF_MCC@RealBababanaras@AdityaRajKaul
#India #Assam #ULFAI #SecurityCrisis
معیشت کی تباہی، ہڑتالیں اور سڑکوں پر افراتفری؛ یہ 'عوامی ایکشن کمیٹی' نہیں بلکہ انتشار پسند ٹولہ ہے جو بھارتی ایجنڈے پر کام کر رہا ہے۔
حقیقی مسائل حل کرنے کے بجائے امن کو داؤ پر لگانا واضح کرتا ہے کہ ان کا مقصد صرف ریاست کو کمزور کرنا ہے۔ کشمیر کا امن، معاشی استحکام اور قانون کی بالادستی کسی بھی پروپیگنڈے سے زیادہ اہم ہے۔ امن دشمنوں کا احتساب ضروری ہے۔
@PMofAJK@JAAC__Official
#Rawalakot #AJKSecurity #LawAndOrder
کسی کو زبردستی دھرنے میں روکنا اور جھوٹا خوف پھیلانا شرپسندی ہے۔ دھرنے میں موجود افراد کو گمراہ کیا جا رہا ہے کہ واپسی پر گرفتاری ہوگی۔
آئی جی آزاد کشمیر کی یقین دہانی کے بعد، اب دھرنا منتظمین کا یہ عمل مکمل طور پر بے نقاب ہو چکا ہے۔ واپس جانے کے خواہشمند افراد بلا جھجھک پولیس سے رابطہ کریں، ریاست آپ کو باعزت اور محفوظ طریقے سے آپ کے آبائی علاقوں تک پہنچائے گی۔
@JAAC__Official@AJKP_Official
#RawalakotUpdates #Justice #TruthDesk
🚨 لکی مروت پولیس امن کمیٹی کے "بشیر شوٹر" کا خوارج اور ان کے سہولت کاروں کو دو ٹوک پیغام:
"اگر کسی نے خوارج کو پناہ، کھانا یا پانی دیا، تو خوارج سے پہلے ہم اسے نشانِ عبرت بنائیں گے۔ چاہے وہ کوئی خان، نواب، سیاستدان، ایم پی اے، ایم این اے یا مولوی ہی کیوں نہ ہو۔"
ملک دشمن عناصر کی آخری گھڑیاں آ چکی ہیں۔
#LakkiMarwat #KPK #ZeroTolerance
@KP_Police1@DrMianSaeedPSP
🚨تونسہ شریف، جھنگی چیک پوسٹ پر فتنہ
الخوارج کا خودکش حملہ ناکام۔
15 جون 2026 کو فتنہ الخوارج کے خودکش بمبار نے ڈیرہ غازی خان کی جھنگی چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی، مگر مستعد پولیس اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگرد کو ہلاک کر کے بڑے سانحے سے بچا لیا۔
واقعے کے دوران 5 پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔ علاقے کو گھیرے میں لے کر سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔
#TaunsaSharif #SecurityUpdate #KPK #digitalart