🏆🇰🇼 Big respect!
The Kuwaiti Football Federation has officially honoured Somali FIFA referee Omar Abdul Qadir Arten for his outstanding officiating of the Kuwait Premier League final.
Unity in football ❤️⚽
Proud moment for Somali refereeing!
انڈیا افغانستان میں پاکستان کی ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر بمباری کی مذمت ہی نہیں بلکہ شدید مذمت کر رہا ہے ۔
انڈیا نے کبھی بھی فلسطین اور ایران پر اسرائیلی حملوں کی مذمت نہیں کی۔ تو پھر انڈیا افغانستان کے لیے اتنا پیار کیوں دکھا رہا ہے ۔ جب دنیا کو کوئی ملک بھی پاکستان کے افغانستان میں دھشتگرد ٹھکانوں پر حملوں کی مذمت نہیں کر رہا ، انڈیا اتنا غصہ کیوں ہو رہا ہے؟
وجہ ایک ہی ہے انڈیا نہیں چاہتا کہ افغانستان میں فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی اور فتنہ الہندوستان بی ایل اے کے دہشتگروں کو کوئی نقصان پہنچے ۔