شرپسند صرف فوجی عمارات میں ہی گھسے جہاں نہ کوئی گارڈ تھا نہ پولیس؟
نہ جاتی عمرہ میں گھسے
نہ ماڈل ٹاؤن میں
نہ شریفوں کے پلازوں میں گھسے
نہ زرداریوں کی عمارات میں
نہ بلاول ہاوس میں گھسے
نہ پنجاب ہاوس میں
نہ مولانا کے گھر
🤔
کب تک بے وقوف بنائیں گے عوام کو جھوٹ بول کر
#PTI
بریکنگ نیوز 🚨
نیول چیف اور ائر فورس چیف نے چیئرمین چیف آف جوائنٹ کمیٹی پر (وہ جنرل عاصم منیر کے بعد واحد فور سٹار جنرل ہیں) زور دیا ہے کہ وہ فوراً صدر مملکت سے رابطہ کر کے جنرل عاصم منیر کو عہدے سے ہٹا دیں۔ اور اگلے 48 گھنٹوں میں نئے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کریں۔
#ImranKhan