*سود کے خلاف فیصلہ پر اپیل*
درج ذیل چار بنکوں نے سود کے َخلاف جو فیصلہ آیا تھا اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے ۔
*1* یونائیٹڈ بنک
*2* الائیڈ بنک
*3* مسلم کمرشل بنک
*4* نیشنل بنک
ہر سچے مسلمان کو ان چاروں بنکوں کے بائیکاٹ کی مھم میں بھرپور حصہ لینا چاہئیے۔
جیوے جیوے پاکستان
تیری جان میری جان پاکستان
تیرا میرا کیا ارمان پاکستان
کشمیر بنے گا پاکستان
حریت کانفرنس کے نئے چیئرمین پرجوش مسرت عالم نعرے لگواتے ہوئے
كم من فئة قليلة غلبت فئة كثيرة بإذن الله
کیا تم نہیں دیکھتے کتنے ہی قلیل وسائل و تعداد والے کتنے ہی عظیم وسائل و تعداد والوں پر غالب آگئے اللہ کے حکم سے
(مفہوم قرآنی)
جو ایمان کو کچھ نہیں مانتے وہ ایمان کی طاقت دیکھ لیں
یہ ظاہر جعفر کون سے مدرسے سے پڑھا ہوا تھا اور اس کا کون سے طالبان سے تعلق ہے؟
ذرا راہنمائی کیجئے گا کئی دن سے تلاش کر رہا ہوں۔ مل ہی نہیں پا رہا۔
ڈپٹی محقق 🤔
@AminShaheedi آپ جیسے معتبر شیعہ رہنما سے اس پروپیگنڈہ کا حصہ بننے کی امید نہ��ں تھی
طالبان ترجمان نے ایسے کسی بھی کام کی تردید کی ہے
کم از کم
کوئی ثبوت ہی ساتھ اٹیچ فرمادیتے آپ
وزیر اعظم عمران خان نے فحاشی کے خلاف اور پردہ کے فر��غ کی بات کی تو دیسی لبرلز کا ایک طبقہ اُن کے خلاف پھٹ پڑا۔ اُ ن کی آوازیں میڈیا اور سوشل میڈیا میں آپ سن سکتے ہیں۔
بسکٹ بیچنے کے لیے اب ٹی وی چینلز پر مُجرا چلے گا۔ پیمرا @reportpemra ن��م کا کوئی ادارہ ہے یہاں؟ کیا @ImranKhanPTI اس معاملہ پر کوئی ایکشن لیں گے؟ کیا پاکستان اسلام کے نام پر نہیں بنا تھا؟؟
سانحہ ساہیوال کے مقتولین کے بچے اگر پوچھ لیں کہ سی سی پی او صاحب ہماری ماں تو رات کو نہیں نکلی تھی ، وہ تو اکیلی بھی نہیں تھی اور ہماری گاڑی کا تو پٹرول بھی فل تھا ۔۔۔۔ پھر؟
یہ دنیا ہے!
===
چین میں ایک بڑا ثروتمند مرا، بیوہ کو ترکہ میں 1.9 ارب ڈالر آئے، جس نے بعد ازاں شوہر کے ایک ڈرائیور سے شادی کر لی
اب یہ ثروتمند ہو چکا اس کا نیا شوہر کہتا ہے:
میں سمجھتا رہا میں اپنے باس کے کام میں لگا ہوں، کیا پتہ تھا ساری زندگی وہ میرے کام میں لگا ہے!