🔴 فلسطینی صحافی شادی ابو سِدو آج رہا ہوگئے:
"دو سال سے بھوکا تھا — بھوکا جیل گیا اور بھوکا ہی واپس آیا۔ خدا کی قسم، ہمیں نہ کھانا دیا جاتا تھا نہ پانی۔"
" ہم بیمار ہیں، دن رات تشدد سہتے ہیں، ہر طرح کی جسمانی اور ذہنی اذیت دی جاتی ہے۔"
"وہ ہمیں ہمارے بچوں کے نام پر دھمکاتے ہیں۔"
This is shocking. We do not recognise rogue entity Israel so how can we show live proceedings from this terrorist entity's "parliament"? Shameful appeasement. Have we forgotten the genocide of Palestinians these terrorists have carried out & are still continuing it? @Mushahid
الوداع آواز غزہ صالح الجعفراوی۔۔
کیا صالح روح ہے،کیا معصومیت ہے۔
قاتل دہشتگرد ناجائز ریاست اسرائیل کو اس کا حساب بہت جلد دینا یوگا۔
نہر سے بحر تک فلسطین آزاد ہوگا ان شاء اللہ۔
اپڈیٹس۔۔۔
لیڈنگ شپ "فیملی " کا انجن فیل ہوگیا،جس کی وجہ سے وہ مزید سفر کے قابل نہیں رہی ،یاد رہے کہ یہ وہی جھاز ہے جس پر تیونس کے بندرگاہ پر ڈرون حملہ ہوا تھا،اس خرابی میں بھی ازرائیلی سبوتاژ کوششوں کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔فیملی پر موجود سامان، عملہ، افراد کو دوسرے جھازوں میں منتقل کیا گیا،شدید سمندری طوفان ہے جس کی وجہ سے فلوٹیلا کے سفر میں متوقع مشکلات کی وجہ سے آج ہم رکے رہے،کشتیوں/جھازوں کے مکینیکل ورک اور دوسری ضروریات پر توجہ دی گئی۔اسرائیل کی طرف سے ہم پر بین الاقوامی پانیوں میں براہ عسکری کاروائی کی انتباہ/اطلاعات ہیں، یونان نے اپنے پانیوں میں اپنا بحری جھاز فلوٹیلا کے ساتھ لگایاہے،صبح جنگی ہوائی جھازوں نے ہمارے اوپر پروازیں کی ہیں۔
کل یہاں کے وقت کے مطابق 10 بجے موسم کی صورتحال دیکھ کر سفر شروع ہوگا،
ہم پر عزم ہیں، ہم یقینا Unarmed ہیں لیکن اس کیساتھ Unafraid بھی ہیں۔
ہم نہ واپس ہونگے،نہ جھکیں گے،ہم غزہ پہنچ کر رہینگے، غزہ کے بچوں، خواتین اور معصوم شہریوں کی قتل عام کو روکینگے۔انسانی امداد کی راہداری قائم کریں گے، ان شاءاللہ۔ خواہ اس کیلئے ہمیں کوئی بھی قربانی دینی پڑے
آپ سے دعاؤں کی اپیل ہے اور بھرپور آواز اٹھانے کی۔
عالم اسلام اور پاکستان کم ازکم سپین ،اٹلی جتنا کردار تو ادا کریں۔
گلوبل صمود فلوٹیلا برائے غزہ پرامن انسانی امدادی کاروان ہے گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو۔
@Pak_PalForum
اطلاعات ہیں کہ اسلام آباد کے بعض طاقتور حلقوں نے ڈنمارک،یورپ میں ابراہم پیس سنٹر(Abraham Peace Centre )کے نام سے تھنک ٹینک کھولا ہے جو ناجائز دہشتگرد ریاست اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے رائے سازی کر رہی ہے۔
اسرائیل کو تسلیم کرنے والوں کو پاکستان کے عوام نمونہ عبرت بنا دینگے، فلسطین، اقصی کی محبت پاکستانیو کے وجود میں خون کی طرح گردش کررہی ہے۔
دو ریاستی حل، ابراہم اکارڈ کو مسترد کرتے ہیں۔
@Pak_PalForum
مین سٹریم میڈیا کا بائیکاٹ ⛔️
پی ٹی آئی لیڈرشپ یہ بےعزتی یاد رکھیں اور مین سٹریم میڈیا کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ پی ٹی آئی کو میڈیا کی نہیں بلکہ میڈیا کو PTI کی ضرورت ہے
سیو غزہ کمپین کے رضاکاروں ، سینیٹر مشتاق احمد خان اور حمیرا طیبہ کو رہا کر دیا گیا ہے۔
آج جب کہ اس ملک میں فلسطینوں کے ساتھ کھڑا ہونا اور ان کا حق مانگنا ایک جرم بن چکا ہے ایسے میں یہ رہائیاں عوام کی طاقت کا ثبوت ہیں۔
رہائ کے موقع پر رضاکاروں کے ہمراہ حمیرا طیبہ کا پیغام ۔
Israel’s government minister Ben Gvir pissing on Palestinian graves.
This was before Oct 7th.
Israel is a terrorist organisation. The Jewish ISIS. That is all.