پر امن احتجاج کرنا آئینی حق ہے کشمیری آواز بلند کر رہے ہیں امن کے ساتھ۔۔۔ لیکن مسلط ٹولہ اس احتجاج کو کچھ اور رنگ دینے کی کوششوں میں ہے اس لیے اتنی نفری میں فورسز کو لایا جا رہا ۔۔
#RightsMovementAJK
آزاد کشمیر میں مسلط رجیم جو کھیل کھیلنے جا رہا ہے اسکا نتیجہ نہ ماضی میں اچھا نکلا اور نا ہی آئندہ کوئی امید ہے۔ کشمیری محب وطن ہیں انہیں دھکا مت دیجیے۔ بیٹھ کر جائز مطالبات مان لینے میں ہی سب کی بھلائی ہے۔ تاریخ کا بھی یہی سبق ہے۔
"ایک تو یہ متھ ختم کریں کہ عمران خان آکسفورڈ سے پڑھا ہوا۔ اس نے آکسفورڈ سے صرف بیچلرز کیا ہوا ہے" -
ن لیگی رہنما، آمنہ شیخ
چلو جی۔ اب ن لیگ کی اس جہالت کا کیا علاج ہے؟
😂😂😂
"میرے قائد نواز شریف کو کھانے میں زہر دیا گیا تھا جس سے ان کے پلیٹلیس گر گئے اور حکومت نے ڈر کر ان کو علاج کیلئے لندن بھیج دیا۔
میں قربان جاؤں اپنے قائد نواز شریف پر جس نے یہ بات کسی کو نہیں بتائی" - ناصر بٹ
😂😂😂😂
مجھ پر وہ لوگ بھی تنقید کررہے ہیں جن کا میں جانتا ہوں کہ ان کا خواتین کے حوالے سے کیا ماضی رہا ہے۔ کیا سوال کرنا جرم ہے؟ ہم کیوں ہر چیز کو خاتون اور مرد کے خانے میں فٹ کر دیتے ہیں؟ مردوں کی کوئی عزت نہیں؟ مرد ہراسمنٹ نہیں محسوس کر سکتے؟، ارشاد بھٹی