یہ دو ایسے آستین کے سانپ ثابت ہوۓ ہیں کہ عین لانگ مارچ سے دو ہفتے پہلے سہیل آفریدی کے خلاف ابو کی عدالت میں چلے گے ہیں جو صاف ظاہر کرتا ہے کہ یہ سہیل آفریدی سے یا اس کی پالیسی سے اختلاف نہیں کر رہے بلکہ عمران خان کو رہائ سے دور رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں ،
سہیل آفریدی سے ہمارے بھی اختلاف ہیں مگر اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ 27 ستمبر کی کال کو کوئ نقصان پہنچایا جاۓ ۔۔۔
عین لانگ مارچ سے پہلے کیس کا لگنا صاف ظاہر کرتا ہے کہ یہ احسان فراموش اپنے ابو عاصم کے پلان پر ہیں اور وکٹ کے دونوں جانب کھڑے ہو کر عمران خان کی رہائ روکنا چاہتے ہیں ۔۔
جہاں نظر آہیں بس تھوکنا بنتا ان فوج کے دلالوں پر۔
ایک فوجی افسر اگر دارالحکومت کی یونیورسٹی میں گھس کر سرِ عام گولی چلا رہا ہے، تو سوچو، یہ ذہنی مریض بلوچستان میں کیا کرتے ہوں گے۔۔۔ علاوالدین
#pakistan@Aladeen_Pro
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان قید میں بے گناہ ، 9 ماہ سے ملاقاتیں تک بند اور عمران خان کے عشق میں سہیل آفریدی اچھے بچوں کی طرح اسی صف میں بھیٹھے ہیں جنہوں نے یہ ترامیم کر کے عمران خان کے کیسز روکے،
یاد رہے ملاقاتوں پر پابندی لگوانے کی پریس کانفرنس اعظم تارڑ نے کی تھی۔
عمران خان اللہ کرے آج باہر آ جائے۔ میں اپنا چار لاکھ کا بکرا ان کے نام پر قربان کر دوں گا، میں نے منت مانگی ہے۔ میری اوقات ہوتی تو کروڑ روپیہ ان پر وار دیتا۔میں نے ووٹ مسلم لیگ نون کو دیا تھا جب سے پیدا ہوا ہوں تب سے دے رہا ہوں، مگر عمران خان کی دلیری دیکھ کر ان کا فین ہو گیا ہوں۔ شہری کا عمران خان کی رہائی پر اپنا بکرا قربان کرنے کا اعلان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
سہیل آفریدی نے جتنی جلدی "سویٹ بوائے" سے "گڈ بوائے" بننے کا سفر تہہ کیا ہے، اس سے زیادہ عرصہ تو رنڈوہ بھی نئی شادی کرنے میں لگا لیتا ہے۔
احتجاج کی کال دو، صوبہ بند کرو، بہانے مت بناؤ!