میرے بڑے بھائ نے زندگی میں کیا تو اور بھی بہت کچھ ہوگا مگر فخر سے نواز شریف کے دیے گۓ عہدے اپنی بائیو میں لگاۓ ہوۓ ہیں تاکہ ان کا قد دنیا جان سکے ، مگر جب آپ ان کی ٹائم لائن پر جائیں تو ہر ٹوئیٹ میں نفرت نواز شریف شامل ہے۔ اندازہ لگائیں منافقت کا۔۔۔
وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کیا۔
عمرے سے قبل پاکستانی وفد کو خانۂ کعبہ کے اندر زیارتِ خاص کی سعادت بھی حاصل ہوئی۔
BREAKING
Turkish President Recep Tayyip Erdogan will travel to Saudi Arabia on Friday to join Prime Minister Shehbaz Sharif and Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman for a trilateral summit.
The three leaders are expected to formally sign a trilateral defence cooperation agreement, marking a major strategic development in the region.
#MLCF price close above 110 would attract more buyers and upside target would be in range of 150 - 155.
#DYOR before investing, that's technical target.
#PSX#Pakistan#Equities
جب اپنی حکومت بنتی ہے تو ناچتے ہیں
جب اپنی حکومت خود گراتے ہیں تو ناچتے ہیں
جب اپنا لیڈر اقتدار میں آئے تو ناچتے ہیں
جب وہی لیڈر جیل میں جائے تو ناچتے ہیں
اسی 27 سالہ ناچ گانے کے بعد یہ قول مشہور ہوا تھا کہ “نچن والیاں دے پتر کدی آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکدے”