عمران خان کی رہائی کے 2 ہی راستے ہیں
عمران خان سر جھکا دے یا پوری قوم سر اٹھا لے ، عمران خان سر نہیں جھکائے گا یہ تو ساری دنیا جان چکی۔۔ باری قوم کی ہے اب
صوابی کارکنان جوق در جوق جمع ہو رہے
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست