کھنڈر مکانات،نہ روڈ،نہ مراکز صحت اور نہ ہی زندگی کی کوئی دوسری بنیادی سہولت۔یہ ہے خیبرپختونخوا کے قبائیلی ضلع خیبر کا علاقہ اپر باڑہ ننگروسہ۔روڈ کی سہولت نہ ھونے سے مقامی لوگ اپنے مریضوں کو خچروں،چارپائئوں میں کندھوں پر لیجانے پر مجبور ہیں۔
خدمت خلق ویلفیئر سوسائٹی کا وفد صدر شیخ گل آفریدی کی قیادت میں گورنر خیبر پختونخواہ حاجی غلام علی کیساتھ گورنر ہاؤس میں اپر باڑہ سپاہ کے متاثرین کے مسائل کے سلسلے میں ملاقات کر رہے ہیں
ڈپٹی چیئرمین سینٹ حاجی مرزا محمد آفریدی کا خدمت خلق ویلفیئر سوسائٹی کو دو سو یتیموں ،بیواوں اور مساکین میں تقسیم کرنے کیلیے دس لاکھ روپے دینے پر شکریہ ادا کرتے ہیں (خدمت خلق ویلفیئر سوسائٹی باڑہ ڈسٹرکٹ خیبر
ڈپٹی کمشنر خیبر سے خدمت خلق ویلفیئر سوسائٹی نے قوم سپاہ میں پہلی بار شروع ھونے والے CLCP survey کیلیے تین ٹیمیں تشکیل دینے کا مطالبہ کردیا ۔نگراں صوبائی وزراء الحاج تاج محمد آفریدی اور حاجی منظور آفریدی سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ
۔2009 میں تباہ شدہ ضلع خیبر کی مشہور تعلیمی درسگاہ گورنمنٹ ہائی سکول عالم گودر کے کلاس فور تنازعہ ختم ھونے کے بعد ADC خیبر اور DDEO خیبر اور AAC ایمل،بلدیاتی نمایندہ گان اور خدمت خلق ویلفیئر سوسائٹی کے اراکین بلڈنگ کے تعمیراتی کام کا افتتاح کر رہے ہیں
سینئر جرنلسٹ Daily Dawn سے وابستہ ابراہیم شینواری صحافتی خدمات سرانجام دینے کے سلسلے میں اپر باڑہ میں دریا پر پل نہ ھونے کی وجسے دریا عبور کر رہے ہیں ۔یاد رہے کہ اپر باڑہ قبیلہ سپاہ میں دریائے باڑہ پر رابطہ پل نہ ھونے کی وجسے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔
تیراہ میدان بھوٹان شریف ٹاپ پر گرمی کے موسم کے باوجود موسم سرد ہے۔خوب صورت پیکنک سپاٹ مگر حکومت کی عدم تعاون اور عدم دلچسپی سے ملک کے اکثر عوام ان علاقوں کی خوب صورتی دیکھنے سے محروم ہیں
اسلام آباد
مختلف وفود سابق وفاقی وزیر و رہنما جمعیت علماء اسلام پاکستان حمید اللہ جان آفریدی صاحب کو عید الفطر کی مبارکبادی کیلئے ان کے رہائشگاہ پر حاضری ۔
قومی و سیاسی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال ۔
حمیداللہ جان آفریدی صاحب نے تمام وفود کو خوش آمدید اور شکریہ ادا کیا ۔
دروند مشر پخوانے ملکی وزیر،او د جمعیت علمائے اسلام رہنما حمیداللہ جان آفریدی سرہ د کمکی اختر مبارکی پہ سلسلہ کے اسلام آباد کے د ھغوی پہ استوگنہ ملاقات۔
ڈسٹرکٹ خیبر تحصیل باڑہ کے اپر باڑہ کے قبیلہ سپاہ کے عوام مفت آٹا حاصل کرنے کے بعد واپس جانے کیلیے دریائے باڑہ کو عبور کر رہے ہیں ۔اس علاقے میں دریا پر کوئی رابطہ پل نہ ھونے کی وجسے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔نگراں صوبائی وزیر برائے ریلیف واباد کاری سے ایکشن لینے کا مطالبہ