أحدث صورة لسماحة المرجع الديني الأعلى السيد علي الحسيني السيستاني (دام ظله) بمناسبة بلوغ عمر سماحته ٩٩ عاماً قمرياً
أمدّ الله في عمره الشريف
#العتبة_الكاظمية_المقدسة#السيستاني
ہمارے قاری صاحب کے ایک انتہائی مستحق اور غریب عزیز اس وقت ہسپتال میں شدید بیمار اور زیرِ علاج ہیں۔جو بھائی بھی اس خیر کے کام میں حصہ لینا چاہتے ہیں، وہ براہِ راست قاری صاحب کے جاز کیش نمبر پر تعاون بھیج سکتے ہیں:
قاری صاحب جاز کیش (JazzCash): 03085275490
اسلام کا قانونِ حیا "مرد کی نظر" اور "عورت کے لباس" دونوں پر بیک وقت لاگو ہوتا ہے، یہ کہنا کہ مرد نظر نیچی رکھے اس لیے عورت کو لباس کی مکمل چھوٹ ہے، بالکل ایسا ہی ہے جیسے یہ کہا جائے کہ "چونکہ پولیس کا کام چوری روکنا ہے، اس لیے میں گھر کا دروازہ کھلا چھوڑنے میں آزاد ہوں"۔ انتہاپسند لبرلز کو #جواب ! یا جو کہیں کہ ٹاؤن کی انتظامیہ کا کام بہترین سڑک بنانا ہے اس لئے میں تو اب سے آنکھیں بند کرکے ڈرائیونگ کروں گا۔
ہمدردؔ