السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
اے اللہ! میں تجھ سے نفع دینے والے علم، پاکیزہ رزق اور قبول ہونے والے عمل کا سوال کرتا ہوں۔
یا رب العالمین! آج کی صبح ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما، ہمارے دلوں کو سکون دے، اور ہمیں ہر اس شر سے بچا جو ہماری طاقت سے باہر ہو
آمین ثم آمین
﷽ ﺍﻟﺴَّــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبح بخیر زندگی
ہم ایک ایسے عجیب معاشرے کا حصہ ہیں جہاں کسی کی زندگی سنوارنے کے لئے کوئی آگے نہیں آتا مگر کسی کی زندگی کا تماشہ بنانا ہو تو پورا معاشرہ آنکھیں اور کان کھول کر کھڑا ہو جاتا ہے۔
﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
*** صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی ***
آپ ﷺ کا ذکر وہ معجزہ ہے
جو میری مَدھم پڑتی دِل کی دھڑکن
کو رَوانی بخشتا ہے__
♥️ صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ♥
السلام علیکم !!!
درود پاک پڑھ لیا ہے آپ سب نے؟
روزانہ درود پاک پڑھنے کی عادت اپنائیں اور اپنی زبان کو درود پاک سے مُعطر کریں۔
ملائک بھی سنتے ہیں جھکا کے اپنے سروں کو
جہـاں بھی ہـوتـی ہے اس شـافـعِ جـزا کی بات
💗 صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِہٖ وَسَلَّم 💗
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته
صبح بخیر
: اے مالکِ کائنات! آج کے دن ہمیں ناگہانی آفتوں، بری تقدیر، حاسدوں کے حسد اور شیطان کے شر سے اپنی پناہ میں رکھ۔خوشحالی کی دعا: الٰہی! ہمارے گھروں کو امن، محبت، سکون اور اطمینان کا گہوارہ بنا دے اور ہمیں کسی کا محتاج نہ کرنا
آمین