فرق تیرے میرے میں بس یہ تھا
کہ میں موقع دے رہی تھی
تم مجھے آزما رہے تھے
میں جان چھڑک رہی تھی
تو تو صرف ستا رہا تھا
میں پھر بھی نہیں رکی
تو پھر تم میری غلطی نکالتے گئے
اور میں ،
میں تجھے سمجھ نا سکی
اور تو
تو مجھے زمانہ سمجھا کر چلا گیا
تجھے رتی بھر فرق نہیں پڑا
اور یہاں میری زندگی کا مقصد چلا گیا
فرق تیرا میرا بس یہ تھا کہ
کہ میں محبت کرنے لگی تھی
اور تو مجھے محبت کی سزا دینے لگا تھا ۔۔۔۔
The woman who checked every door,
every window, every gas valve,
every faucet and every alarm before sleep,
left her heart unlocked from exhaustion.
آخرکار اتنی تھک جاتی
کہ اپنے دل پر تالا لگانا بھول جاتی ہے
بعض لوگ ہماری زندگی کا حصہ نہیں ہوتے، صرف سبق ہوتے ہیں بگازر کیلئے آتے ہیں
وہ اپنا مقصد پورا کرکے چلے بھی جاتے ہیں،
Some people are a lesson, not a lifetime
نقصان کس کا ہوا؟ شاید اس سوال کا جواب وقت کے پاس ہو۔ مگر اتنا ضرور ہے کہ اس سفر میں میرے جذبات نے ایک قیمت ادا کی لیکن زندگی کا حسن یہی ہے کہ زخم بھی آخرکار کچھ سکھا کر جاتے ہیں اور انسان ٹوٹ کر نہیں، سمجھ کر آگے بڑھتا ہے۔دل اور عقل میں شدید جنگ لگی ہے لیکن
میں اب اسی سمجھ کی منزل کی طرف رواں ہوں جسے سچ قبول کرنا کہتے ہیں
The hardest goodbyes are the ones that teach the greatest lessons
I sought light,
walked the aisle,
at its far end, a bleak stream.
The penumbra path prowled between,
questioning my intent.
But faith trusted instinct,
and I went, I jaunted , I walked
undefeated.
#foxprose
I am the city that
breathes beside
the Hoogly;
The yellow and black
Floods the road,
and the buildings empty.
The ruins had history in
them, but my primitive
heart, still smiles through
the haunted library.