اپنی حد میں رہنا سیکھو
حد میں رہنا اللّٰہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے
کیونکہ پانی جب حد سے بڑھ جائے تو طوفان بن جاتا ہے
اور انسان حد سے بڑھ جائے تو شیطان بن جاتا ہے
#Saudi Arabia is ending its 50-year Petrodollar deal with the #USA allowing oil sales in currencies like RMB, Euros, Yen, and Yuan. Major shift from USD dominance in oil trade. Interesting times ahead.
یقین کیجیے کہ حق کی راہ پر چلتے رہنا ہماری عظمت کی نشانی ہے۔ حالات چاہے کتنے ہی خراب کیوں نہ ہو جائیں، ہمیں کبھی بھی حق اور سچائی کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔ دنیا میں غلطیوں اور برائیوں کی طوفان کے باوجود، ہمارا ایمان اور عزم ہمیں ہمیشہ آگے بڑھنے کی ہمت دیتا ہے۔
پاکستان جیسے
انصاف میں کم تو نہیں رہ گئے، کہیں آپ قانون و نظام اور دستور کو نظرانداز تو نہیں کر گئے، کہیں آپ دنیاوی مفاد میں ملک کو تو نہیں بیچ گئے...کہیں آپ کی طاقت کا تقاضا تو نہیں کیا جا رہا؟...کہیں واحد مسلم نیوکلئیر پاور - جس کو آپ سینے پر بیج کی طرح سجائے گھومتے ہیں، گلے کی
5/9
آسمان سے اترا ہے بخدا میں نے خود سے نہیں کہا...
جاگ جائیں... اس یومِ تکبیر پر اپنی حقیقت کو ٹٹولیں... یہ نوبت آ گئی ہے کہ آپ کا سب سے بڑا دشمن بھی اب آپ کو نہیں دیکھتا بلکہ آپ سے 50 سال آگے نکل گیا ہے... جاگ جائیں، ورنہ ایسی سوئی ہوئی نسلوں کو اپنے ہی اندر کے ایٹم بم گرا
8/9
نہیں، آپ میری بات سے ہرگز یہ مطلب نہ نکالیں کہ میں ترقی، ایجاد، اور کامیاب مملکتوں کے خلاف ہوں، ہرگز نہیں، یہ بہت ضروری ہے، آپ کی طاقت کا مظاہرہ اس دور میں زندہ رہنے کے لئے بہت ضروری ہے۔
لیکن جب آپ کی طاقت آپ کی کمزوری بن جائے تو کمی اپنی بنیادوں میں ڈھونڈیں، کہ کہیں آپ
4/9
26 سالوں میں آج یہ حسین اتفاق ہوا کہ یومِ تکبیر پر اعزازاً پورے ملک میں چھٹی دے دی گئی... بطور ایک جوبین، میرے لئے اس دن کی خوشی اور باعثِ فخر بس ایک چیز ہے، کہ رات کے 7 بجے اچانک چھٹی کا نو��ی��یکیشن ملنا۔ باقی اس دن کا مجھ سے، میری ذات سے، میرے شہر کو، میرے ملک کو
1/9
جہاں آپ نے مملکت، نظام، اور عدل و انصاف دفن کیا ہے۔ جہاں مضبوط ایمان ہوں وہاں اٹم بم کی نہیں بس ایک لیڈر کی ضرورت ہوتی ہے، تو وہ پھر 313 بھی ہوں تو غالب رہتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ کردار کی کمی، طاقت کے نشے میں ایٹمی طاقت بھی بھیگی بلی بن جاتی ہے۔
3/9
کوئی لینا دینا نہیں ہے، بلکہ پوری دنیا کو اس سے فرق نہیں پڑتا کہ ہم نیوکلئیر پاور بن گئے تھے۔
جب کسی ملک کو اپنے کسی کارنامے کے لئے ملک میں چھٹی دلا کر احساس دلایا جائے تو مان لیجئے کہ آپ ایک ناکام ملک ثابت ہو گئے ہیں۔
اُس عزاز کو وہیں دفن کر دیں،
2/9
Yuri Bezmenov spoke about the 4 stages of ideological subversion by the KGB Demoralization, Destabilization, Crisis, and Normalization. This is how nations are destabilized from within. We must stand together to resist this propaganda.
سوچو سمجھو اور سچ جان کر جیو۔